47

آنے والے دو دنوں میں موسم کیسارہے گاجانیں

Fresh spell of rain likely to lash Pakistan

جمعه کے روز خیبرپختونخوا ، اسلام آباد، پنجاب ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اورپہاڑوں پربرفباری جبکہ بعض مقامات پر تیز بارش/ژالہ باری کا امکان۔ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا ، اسلام آباد،بالائی/وسطی پنجاب ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں اکثر مقامات پر مزید بارش اورپہاڑوں پربرفباری جبکہ بعض مقامات پر تیز بارش/ژالہ باری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور بگروٹ میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): بلوچستان: خضدار46، ، سبی 29، لسبیلہ 19، قلات 16، کوئٹہ(سمنگلی 13، آبزرویٹری 06)، دالبندین ، تربت 04، اورماڑہ 03، جیوانی، کوہلو، پنجگور 02، بارکھان 01، سندھ: کراچی(سرجانی ٹؤن 28، نارتھ کراچی 18، جامع تر رشید 17، اورنگی ٹاؤن 16، مسرور بیس 15، ناظم آباد، یونیورسٹی روڈ 14، فیصل بیس 12، ایم او ایس ، گلشن حدید، کیماڑی 09، جناح ٹرمینل، سعدی ٹاؤن 08، قائد آباد 07، ڈی ایچ اے فیز ٹو 06)،شہید بینظیر آباد 28، سکرنڈ 25، دادو 17، موہنجودیڑو 16،پڈعیدن، خیر پور15 ، سکھر 14، چھور 13، روہڑی 10، لاڑکانہ ، مٹھی، ٹھٹہ 09، حیدر آباد،

جیکب آباد07، میر پور خاص ، ٹنڈو جام 04، خیبرپختونخوا: ڈی آئی خان (ایئر پورٹ 21، سٹی 15)، دیر (بالائی 13، زیریں 07)، میرکھانی 12، کالام،کاکول11، پشاور(ائیرپورٹ 10،سٹی09)، چراٹ 09،دروش،سیدوشریف 07، بنوں 06، بالاکوٹ 05، پاراچنار 04، پٹن 03، مالم جبہ ، تخت بائی 02، چترال 01،پنجاب: مری 14، لاہور ( لکشمی چوک 13 ، واسا ہیڈ آفس 11، جوہر ٹاؤن ، شاہی قلعہ 07، فرخ آباد ، چوک ناخدا 06، جیل روڈ ،سٹی 05، ،ائیرپورٹ، اقبال ٹاؤن ، مغلپورہ 03،، اپر مال، تاج پورہ ،گلشن راوی ،سمن آباد ، نشتر ٹاؤن 02 (،قصور 11، رحیم یار خان 09، خانپور 08، بھکر 06،

سیالکوٹ(سٹی 06، ائیرپورٹ 01)، اسلام آباد (سیدپور، گولڑہ 05، زیروپوائنٹ 04، بوکڑہ 02، ایئر پوٹ 01)، راولپنڈی ( شمس آباد 03، چکلالہ 02)، چکوال، جوہر آباد، لیہ 03، ڈی جی خان ، کوٹ ادو 02، اٹک، منگلہ، نارووال 01،کشمیر: مظفر آباد (سٹی11، ایئرپورٹ 09)، کوٹلی 10، رولاکوٹ 09، گڑھی دوپٹہ07، گلگت بلتستان: بگروٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔
برف باری (انچ): کالام 05، مالم جبہ 01 اور استور میں ٹریس ریکارڈ کی گئی ۔
آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:لہہ منفی 12، گوپس منفی 07،ہنزہ، کالام، اسکردو منفی04،استور، بگروٹ، زیارت، مالم جبہ منفی03،دیر ، مری ، راولاکوٹ منفی 02،چراٹ ، میرکھانی اوردروش میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں