93

اسلامی تعلیمات سے متاثر مسیح نوجوان کلمہ طیبہ پڑھ کرمسلمان ہو گیا

سرگودھا میں دین اسلام کی اسلامی تعلیمات سے متاثر مسیح نوجوان نے مذہب عسائیت کو خیرآباد کہہ کر کلمہ طیبہ پڑھ لیا۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا میں مقام حیات گلی نمبر 2 کے مسیحی نوجوان حنوق مسیح نے دین اسلام کی اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ماڈل مدرسہ غوثیہ کے
عالم دین مولانا نگاہ مصطفے کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا جس پر نو مسلم نوجوان کے قبول اسلام کے گواہان حمزہ اور محمد فاروق کی موجودگی میں اس کا اسلامی نام محمد عثمان رکھ دیا گیا جسے قبول اسلام مبارکباد دیتے ہوئے

اس کے لئے نیک خواہشات کے ساتھ دعا کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں