اس 20،21،22 رمضان اللہ کا یہ نام پڑھ لو نصیب بدل جائے گا، تمہارا پہاڑ جتنا مقصد پورا ہوگا

آج کا جو وظیفہ آپ کو بتاناچاہتے ہیں۔ یہ 20،21،22 رمضان المبار ک کو آپ نے لازمی کرناہے۔ یہ بہت ہی مختصر عمل ہے یہ اللہ کے صفاتی ناموں کا وظیفہ ہے سب سے پہلے آپ کو اس کے فائدے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ اس کا پہلا فائدہ یہ ہوگا کہ اللہ کریم آپ سے راضی ہوجائیں گے۔ یہ بہت بڑی سعادت ہے۔ آپ یقین مانیں اللہ کا راضی ہوجانا اتنی بڑی کامیابی ہے

کہ جب مالک راضی ہوگیا تو پھر کمی کس چیز کی رہ جائے گی۔ پھر آپ جو مانگیں اللہ سے وہ آپ کو ضرور مل کر رہے گا۔ تو ہم نے قدم قدم پر آج اللہ کو ناراض کیا ہوا ہے۔ اسی لیے آج ہر گھر گھر میں دیکھیں ہر گھر پریشان ہے ہر گھر پریشانیوں سے بھر ا ہوا ہے۔ جب مالک راضی ہوگیا تو پھرقصہ ہی ختم ۔ پھر کسی قسم کی پریشانی کی ضرورت نہیں ہے۔ اس عمل کا دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ حق کا ظہور ہوجائےگا۔

اور باطل کا خاتمہ ہوجائے گا۔ یہ مبارک وظیفہ آپ نے 20،21،22رمضان المبارک کو فجر کی نماز کے بعد صبح کرلیں۔ یا پھر رات کو عشاء کی نماز کے بعد کرلیں۔ یہی نہیں کہ عشاء کی نماز کے بعد آپ نے فوراً کرنا ہے۔ آپ رات سونے سے پہلے پہلے جس وقت مرضی ہے آپ کی کرلیں۔ لیکن اگر آپ نے صبح کرنا ہے تو اس کا یہ خیال کریں صبح فجر کی نماز کے فوراً بعد کرلیں۔ دونوں وقتوں میں جو وقت آپ کو مناسب لگے ۔ جو وقت آپ کو آسان لگے ۔ جس میں آپ سہولت سمجھیں اس میں آپ یہ عمل کرلیں۔ لیکن صبح کی وقت یہ احتیا ط کرنی ہے۔

کہ فجر کی نماز کےبعد فوراً کرلیں۔ اور رات والے میں یہ ضرور ی نہیں ہے کہ عشاء کی نماز کےبعد فورا ً کرلیں۔ بلکہ رات کو سونے سے پہلے پہلے جب آپ کی مرضی ہے کرلیں۔ انشاءاللہ! آپ کو تین فائدے جو بڑے بڑے آپ کو بتائیں ہیں ۔ اس سے آپ کو نصیب ہوں گے ۔ اب وظیفہ توجہ کے ساتھ سن لیں۔ “لا وھاب الا اللہ ، لا رزاق الا اللہ ، لافتا ح الا اللہ ” یہ تین اللہ کے مبارک نام ہیں ۔

ان تین ناموں کو پڑھ کر آپ نے ایک مرتبہ شما ر کرنا ہے۔ اور یا د رکھیں ! جب یہ تین نام پڑھ لیں۔ تو آپ نے ایک شما رکرنا ہے۔ پھر یہ تین مرتبہ پڑھ لیں۔ اور یہ دوسرا شمار کریں ۔ اس نے طرح آپ نے سو مرتبہ ان دنوں میں جو آپ کو بتائے ہیں۔ ان میں پڑھ کر اول وآخر تین تین مرتبہ یا پانچ پانچ مرتبہ درو د ابراہیمی لازمی پڑھ لیں۔ انشاءاللہ! سارے وظیفے کے دوران پورا یہ تصور کریں کسی چیز کا۔

آپ کو فوائد بتائیں ہیں ۔ اس کا تصور رکھیں۔ اور اس کے بعدآپ دعا بھی مانگ سکتے ہیں۔ کہ یا اللہ! تو مجھ سے راضی ہوجا۔ یا اللہ! تو حق کو عام کردے ۔ تو سچائی کو عام کردے ۔ باطل کو ختم فرمادے ۔یا اللہ! یہ جو بیماری ہم مسلط ہوئی ہے

یہ جو وباء پوری دنیا میں پھیل رہی ہے اس کو وبا ء کا تو خاتمہ فرما اور ساتھ یہ دعا بھی کریں یا اللہ! مجھے حلال ، پاکیزہ اور کشادہ رزق عطافرما۔ یہ بہت کامیاب اور مجرب وظیفہ ہے۔ اللہ تعالیٰ پوری رحمتوں کے ساتھ ایسا وظیفہ کرنے والے کی طرف متوجہ ہوجاتا ہےاور جب اللہ رحمتوں کے ساتھ انسان کی طرف متوجہ ہوجائیں تو اس کے سارے کام بن جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں