90

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر رکنیت بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال کردی۔الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی رکنیت کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سینیٹر اسحاق ڈار کی رکنیت سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد بحال کی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی رکنیت 9 مارچ 2018ء سے بحال کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں