امتحانات کا معاملہ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) امتحانات کا معاملہ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے اہم فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا ۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن

میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں اس بار امتحانات آن لائن لئے جائیں گے۔بی ایس ، ایم ایس اور ماسٹرز کے امتحانات آن ہونگےکورس اور لیب ورک کیلئے طلباء کو یونیورسٹی آنا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔نوٹیفیکیشن کی تصدیق یونیورسٹی کے ترجمان ناصر فرید نے بھی کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں