با ل تیزی سے لمبے کرنے کا دنیا کا نمبر 1 نسخہ

آج آ پ کو با ل تیزی سے لمبے کرنے کی ایک بہترین نسخے کے بارے میں بتائیں گے ۔ یہ اثردار نسخہ ہے۔اس کا رزلٹ آپ کو بہت جلد مل جائیں گے۔ اس کے اجزاء مہنگے نہیں ہیں۔ اور یہ نسخہ بہت آسان ہے۔ اور بہت آسانی سے تیارہ ہوجائے گی۔ اور اس کے استعمال سے آپ کے بال کمر سے بھی نیچے تک چلیں جائیں گے۔ اب آپ کو اس کےبنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانےکے لیے سب سےپہلے آپ کو ایک پیالی میتھی دانہ لیں۔ میتھی دانہ بالوں کوتیزی سے لمبا کرتاہے۔ یہ گنج پن کا بھی خاتمہ کرتا ہے۔ بالوں کو بے حد گھنے اور موٹا بنا تا ہے ۔ یہ آپ کو کسی بھی حکیم یا پنسا ر سے باآسانی سے مل جائے گا۔ اس ایک پیالی کو گرینڈ ر میں ڈال دیں۔ پھر آپ نے آدھی سےکم خشک آملہ لینا ہے۔ آملہ آپ کے بالوں کو اضافی غذائیت مہیاکرکے ان کی بہترین نشوونما کرتا ہے۔ آملہ سے بالوں میں چمک آتی ہے۔

بال کالے اور لمبے ہوجاتے ہیں۔ یہ آپ کو حکیم کی سے آسانی سے مل جائیں گے ۔ اب اس کو گرینڈر میں ڈال دیں۔ اب جائفل لیں۔ یہ ہرگھر میں موجود ہوتی ہے۔ یہ بالوں کی لینتھ کو تیزی سے بڑھاتی ہے۔ یہ بھی گرینڈر میں ڈال دیں۔ اب آ پ نے سرسوں کے بیج لینے ہیں۔ سرسوں کے بیجوں سے بال خوبصورت ہوتے ہیں۔ بے رونقی ختم ہوتی ہے۔ بال تیزی سے لمبے ہوتے ہیں۔ یہ آپ کو کسی بھی حکیم سے باآسانی سے مل جائیں گے ۔ یہ بھی آپ گرینڈر میں ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح گرینڈ کرلیں۔ ان کا پاؤڈر بن جائےگا۔ جائفل کوتھوڑا کوٹ کرڈالیں۔ یہ کافی سخت ہوتی ہے۔ اب آپ یہ پاؤڈر ایک پیالی میں نکال لیں۔ اگر آپ چاہیں تو اس کو کسی صاف شیشے میں محفوظ کرکے بھی رکھ سکتےہیں۔ فریج میں نہیں رکھنا۔ اس کو باہر ہی رکھیں ۔ اور اس کو استعمال کرتے رہیں۔ دو ہفتے تک سٹور کرسکتے ہیں۔

پھر نیا بنا لیں۔ یہ بہت ہی اچھا پاؤڈ ر ہے۔ جب بھی آپ نے اس کو لگانا ہو۔ وہ کس طرح لگائیں گے ؟ وہ آپ کو بتاتے ہیں۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جب بھی آپ اپنے دھونے ہوں تو آپ یہ کریں کہ آپ ایک صاف پیالی لے لیں۔ اس پاؤڈر کے دو سے تین چمچ ڈال دیں۔ اگر آپ کے بال لمبے ہیں۔ توآپ زیادہ پاؤڈر بھی لے سکتے ہیں۔ پھر آپ نے اس ناریل کا تیل ڈال دیں۔ یہ بھی پنسار یا آئل شاپ سے مل جائےگا۔ یا حکیم سے مل جائےگا۔ اتنا ناریل تیل ڈالیں کہ یہ ایک گاڑھا سا پیسٹ بن جائیں۔ آپ چاہیں تو سرسوں کا تیل بھی استعمال کرتے ہیں۔ ناریل کا تیل بالوں کو لمبا کرتا ہے اور ان کو چمکدار بناتا ہے۔ بالو ں میں بہت پیاری چمک لاتا ہے۔ اب آپ چمچ کی مدد سے ان تینوں اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کریں۔ تاکہ یہ تمام اجزاء یکجان ہوجائیں ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے یہ پیسٹ اپنے بالوں کی جڑو ں میں اچھی طرح لگائیں۔ با لوں کے اوپر نیچے لگائیں۔ مساج نہیں کرنا۔ اس کو ایسے ہی لگا لیں۔ تقریباً تین سے چار گھنٹے تک یہ پیسٹ اپنے بالوں میں لگا رہنے دیں۔ پھرآپ اپنے بال کسی معیاری شیمپو سے دھو لیں۔ آپ کے بال بہت سلکی اور چمکدار ہوجائیں گے ۔ اس نسخہ کو ہفتے میں دو بار ضرور استعمال کیا کریں۔ آپ کے بال بہت تیزی سے لمبے ہوجائیں گے ۔ کمر سے بھی نیچے پہنچ جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں