بھارتی براڈ کاسٹرز کو ابوظہبی کے ہوٹل سے نکال دیا گیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ابوظہبی کی وزارت صحت کی تشویش پر بھارتی براڈ کاسٹرز کو ہوٹل سے نکال دیا گیا۔ پی ایس ایل چھ کے بقیہ چھ میچز کا شیڈول مزید تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ پی سی بی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ معاملہ اب بھارتی براڈکاسڑز کی کلئیرنس سے مشروط ہے۔بھارتی براڈکاسٹرز کا تنازع حل کیے بغیرٹورنامنٹ کے شیڈول کا

اعلان نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کی کوششوں سے تنازع کو حل کیا جارہا ہے تاہم بھارتی براڈ کاسٹرزکو واپس لانےکےلیے پی ایس ایل انتظامیہ کی کوششیں کامیاب نہیں ہوسکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں