تھائی رائیڈ یا گُردوں کی خرابی ۔۔ چمچ منہ میں رکھ کر صحت کا حال جاننے کا انتہائی آسان اور دلچسپ طریقہ

کچھ لوگ صحت کے معاملے میں لاپروائی برتتے ہیں اور مرض کی علامات شدید ہونے کے باوجود ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتے۔ اس طرح مرض بڑھتا جاتا ہے۔ ایسے میں ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ چمچ کے زریعے گھر بیٹھے بیٹھے اپنی صحت کے بارے میں جان لیا جائے۔ اس طریقے سے آپ صرف ایک منٹ میں اپنی صحت کو لاحق مسئلے کے ارے میں جان سکیں گے۔

اس کے لئے صرف ایک اسٹیل کا چمچ درکار ہے۔ اسے منہ میں اچھی طرح لیں اور تھوک سے پورا بھر لیں اس کے بعد پلاسٹک کی ایسی تیلی میں رکھیں جس کے آر پار دیکھنا ممکن ہو اور پھر اس بیگ کو سورج کی روشنی یا دھوپ میں چھوڑ دیں ایک منٹ بعد اس پر بیماری کے نشانات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے۔ گردوں کی خرابی یا تھائی رائیڈ گلینڈ

اگر چمچ کے اوپر سفید یا ہلکے گہرے پیلے رنگ کے نشانات آجائیں تو اس کا مطلب تھائی رائیڈ گلیڈز کا مسئلہ ہے کیونکہ جب تھائی رائیڈ گلینڈز صحیح کام نہیں کرتے تو تھوک خشک پو کر پرت کی صورت جمنے لگتا ہے۔ جبکہ چمچ میں سفید داغوں کا بننا نظامِ تنفس میں انفیکشن کی علامت اور نارنجی داغ گردوں کی خرابی کو ظاہر کرتے ہیں۔

ہائی کولیسٹرول

چمچ کے اورپر جامنی پرت جمنا ہائی کولیسٹرول کو ظاہر کرتا ہے ۔ اور تیز بو محسوس ہو تو یہ معدے یا پھیپھڑوں میں خرابی کی علامت ہے۔

ذیابطیس

چمچ پر مٹھاس آنا ذیابطیس ٹائپ ون یا ٹو کی نشانی ہوسکتی ہے

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں