جب بھی باتھ روم جاتاہوں تو۔۔۔معروف اداکار یاسرنواز نے لائیوشومیں بیوی کے سامنے ایسی بات کہہ دی جس سے ندایاسرکاچہرہ شرم سےلال ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکارو ہدایت کار یاسرنواز اپنی اہلیہ ندایاسر کے ہمراہ احسن خان کے ٹی وی شومیں میزبان بنے ۔پروگرام میں جوڑے نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالے۔انہوں نے کہاکہ ہمارے باتھ روم کادروازہ بندنہیں کیاجاتایہ آرڈرہے اگر دروازہ بندکردیاجائے تونداکہتی ہے کہ دروازہ بندکیوں کیاہے جس پرندانے کہاکہ باتھ روم کی چانی میں نے باہررکھی ہوئی ہے۔احسن خان نے کہاکہ یہ کبھی بھی نہیں ہواجس پرندایاسرنے اپنے شوہرکی

جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ یہ انسان پورے دن باتھ روم میں رہ سکتاہے۔جوڑے نے مزیدکیاانکشافات کیے جاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں