دن نہیں گزرتا جب تک بھتیجے کو دیکھ نہ لوں ۔۔ شوبز کی پھپھو جن کی بچوں میں جان بستی ہیں دیکھیں خوبصورت تصاویر جو آپ نے پہلے نہیں دیکھی ہوں گی

رشتے پیار اور محبت سے بنائے جاتے ہیں اور جہاں احساس پایا جائے وہی رشتے مضبوط ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کا خیال کرنا خونی رشتوں کی سب سے اہم ذمہ داری ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں ہر رشتے کو ایک خاص عزت اور خلوص دیا جاتا ہے مگر پھپھو کے رشتے پر ہزار سوالات کھڑے کر دیئے جاتے ہیں۔ اب ضروری نہیں کہ ہر کسی کی پھپھو ان سے محبت نہ کریں، کئی ایسی پھپھوئیں بھی دیکھنے میں آتی ہیں جو اپنے بھتیجا اور بھتیجیوں کی خوب محبت کرتی ہیں بالکل ایسی ہی ہماری شوبز اداکارائیں بھی ہیں جو اپنے بھائی کے بچوں سے خوب محبت کرتی ہیں۔

صنم بلوچ

عالیہ امام

پاکستان کی سابقہ اداکارہ عالیہ امام ہر وقت ہنستے مسکراتے انداز سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتی تھیں، یہ بھی اپنے بھائی بہنوں کے بچوں سے بہت محبت کرتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا کہ خوشی ہوتی ہے جب بچے مجھے پھپھو کہتے ہیں۔

حمائمہ ملک

شائستہ لودھی

جنان حسین

حنا الطاف

سونیا مشل

اپنا تبصرہ بھیجیں