رمضان میں روایتی مشروب کے حوالے سے مریم نواز کی ترکیب سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی

رمضان میں روایتی مشروب کے حوالے سے مریم نواز کی ترکیب سوشل میڈیا پر ..

ٹویٹر صارف کے اس پیغام پر مریم نواز نے کہا کہ اس مشروب میں آپ تازہ پودینے کے کچھ پتے اور کُٹی ہوئی برف بھی ڈال لیں ۔

جانے والے مشروبات کی بات ہوئی تو ایک صارف کے ٹویٹر پیغام کا جواب دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے ترکیب شئیر کرتے ہوئے کچھ ٹپس دے دیں جس کے بعد مریم نواز کی یہ ترکیب سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی۔

ایک اور خاتون نے مریم نواز کو مشورہ دیا کہ آپ کو بھی روز یہی جوس پینا چاہئیے تاکہ آپ کے اندر جو نفرت، غصہ اور زہر موجود ہے اُس کا خاتمہ ہو سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں