صرف 4دن میں عید کے چاند جیسا خوبصورت داغوں اور چھائیوں کو دور کرنے کا نسخہ

آج ہم آپ کو جو نسخہ بتانے جارہے ہیں ہم پہلے بھی اس مرض کے نسخہ جات دے چکے ہیں۔ لوگ ہم سے آسان اور آزمودہ علاج کی فرمائش کرتے ہیں ویسے ہی ہم ان کی پریشانیوں کو دور کرنے کیلئے دن رات محنت کرکے آسان اور آزمودہ نسخہ جات انکی خدمت میں لارہے ہیں۔آج ہم آپ کو چہرے کے داغ دھبے اور چھائیوں کو دور کرنے کا نسخہ دے رہے ہی۔ آئیے پہلے اس بیماری پر تھوڑی نظر ڈالتے ہیں بالعموم عورتوں کے چہرے پر پیریڈز کی خرابی یا معدہ کی خرابی کیوجہ سے سیاہ داغ جسے چھائیاں بھی کہتے ہیں پڑ جایا کرتے ہیں

ان چھائیوں وغیرہ کو دور کرنے کیلئے نفیس آزمودہ اور آسان سا نسخہ عرض کررہا ہوں۔اسکے چند دن کے مسلسل استعمال سے بضل تعالیٰ چہرے کی چھائیاں اور دانے وغیرہ دور ہوکر جلد ریشم کی مانند نکل آتی ہے ۔ سب سے پہلے تو اپنی خوراک کو متوازن کریں اور جنک فوڈز،کولڈ ڈرنکس، بیکری پروڈکٹس، تیز مصالحے والی بریانی ،چپس،نمکو اور چٹخارا دار غذائی اجزاء سے مکمل پرہیز کریں توجلدی فائدہ ہوگا۔کوئی سی بھی اچھی کمپنی کی وائٹننگ کریم لے لیں یا پھر آپ جو پہلے سے وائٹننگ کری استعمال کررہی ہیں /رہے ہیں تو اس میں ایک عد دبیٹنوویٹ این کریم شامل کرلیں

ناظرین ہر میڈیکل سٹور باآسان سے مل جائیگی ۔ لیکن خیال رکھیں کہ صرف بیٹنوویٹ این کریم ہی لینی ہے ایک مرہم ہوتی ہے وہ نہیں لینی صرف کریم لیں۔جیسے آپ دن میں یا رات میں کریم استعمال کرتی ہیں ویسے ہی یہ کریم استعمال کریں اور پھر رات کو سونے سے پہلے صابن سے منہ دھو کر خشک کرلیں اور رات کو بھی چہرے پر لگا کر سوجائیں صبح اُٹھ کر صابن یا پھر فیش واش سے دھولیں۔ چند دن میں آپکا چہرہ چھائیوں اور داغ دھبوں سے صاف ہوکر چاند جیسا چمکدار ہوجائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں