صرف 6 دن یہ پانی پی لیں موٹاپا ختم وزن کم پیٹ اندر

آج کا نسخہ ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنا وزن تیزی سے کم کرنا چاہتے ہیں پیٹ پر چربی ختم ہوچکی ہے جو کہ جا ہی نہیں رہی ۔ پیٹ لٹک گیا ہے۔ جو کہ ٹائیٹ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ سردی کےموسم میں یہ بہت ہی فائدہ مند ہے۔ یہ نسخہ بہت جلد آپ کی اضافی چربی کوپگھلائے گا اور سپر فاسٹ طریقے سے آپ کے وزن کوکم کرے گا۔

یہ نسخہ بنانا بہت ہی آسان ہے اور استعمال کرنا بھی بہت ہی آسان ہے۔ سب سےپہلے آپ ایک پین میں ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔ اور اس میں ایک چمچ پتی کا ڈال دیں۔ گھر میں جو چائے بنانے کےلیے استعمال کرتے ہیں وہ پتی استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ پتی آپ کا وزن کم کرے گی۔ یہ قہوہ بنا کر پئیں۔ آپ کا وزن کبھی نہیں بڑھے گا۔ آپ کا وزن پہلے ہی بڑھا ہوا ہے وہ بھی بہت جلدی کم ہوگا۔ یہ قہوہ آپ کے ہاضمے کو تیزکرے گا۔ اس سے آپ میٹابولزم ریٹ بڑھے گا۔ اور آپ کے جسم سے بہت جلد فیٹ کم ہوگی ۔

اس کےعلاوہ ایک تیز پتا ڈال دیں۔ تیز پتا اگر آپ کے پاس موجود ہے تو ایک ڈال دیں اگر چھوٹے ہیں تو دو ڈال دیں۔ ایک انچ دار چینی کا ٹکڑا ڈال دیں۔ اور سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ دوسے تین کالی مرچ ثابت ڈال دیں۔ یا تھوڑی سی کرش کرلیں۔ اگر آپ اس میں تھوڑی سی پودینے کی پتیاں ڈالنا چاہیں تو ڈال لیں۔ اس سے اس کا ذائقہ بہت ہی کمال کا ہوجائےگا۔ اب اس پانی کو چار سے پانچ منٹ تک پکا لیں۔ اس کے بعد چولہے کو بند کردیں۔

اب اس کو ایک کپ میں چھان کر نکال لیں۔ اس کے بعدآپ لوگ اس میں آدھا کٹاہو ا لیموں کا رس نچوڑ دیں۔ اور اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اور کھانے کے ساتھ اس قہوہ کو پی لیں۔ جتنی دفعہ کھانا کھاتے ہیں۔ اتنی دفعہ ہی آپ اس قہوہ کو پی سکتے ہیں۔ کوئی نقصان نہیں دے گا۔ ایک ہفتے میں انشاءاللہ! اس کے استعمال سے دو سے تین کلو وزن آسانی سے کم ہوسکتا ہے۔ اس کے ساتھ واک لازمی کیا کریں۔ اور اپنے ڈائیٹ کو کنٹرول کرلیں۔ کھانا گھر کا کھائیں۔ اگر آپ کا وزن بہت زیادہ بڑھا ہوا پھر چاول وغیرہ بالکل چھوڑ دیں۔ یہ قہوہ پئیں اور روزانہ تیس سے چالیس منٹ تیز قدموں سے واک کریں۔ اس قہوے کو روزانہ پیتے رہیں۔ اور اپنا وزن جتنا کم کرنا ہے وہ آسانی سے کم کرلیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں