فخر زمان نے اپنا ایک کنال کا پلاٹ مسجد کیلئے وقف کردیا

ماہ مقدس کے اس بابرکت مہینے میں قومی ٹیم کے اوپنر نے اپنے آبائی علاقے کاٹلنگ چیچاڑ میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھ

فخر زمان نے اپنا ایک کنال کا پلاٹ مسجد کیلئے وقف کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر فخر زمان نے مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ماہ مقدس کے اس بابرکت مہینے میں فخرزمان نے راہ خدا میں اپنا ایک کنال کا پلاٹ وقف کر دیا ۔ 31 سالہ فخر زمان نے اپنے آبائی علاقے کاٹلنگ چیچاڑ میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر نے مسجد کیلئے اپنا ایک کنال کا پلاٹ بھی وقف کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں