121

قرآن مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ کرنے والے پہلے کورین مسلمان

قرآن مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ کرنے والے پہلے کورین مسلمان

ڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنہوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ ترکی اردو کے مطابق ڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنھوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمہ
کرنے میں انھیں سات سال سے زیادہ کا عرصہ لگا۔قرآن مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ کرنے والے پہلے کورین مسلمانڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنہوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ ترجمہ کرنے میں انھیں سات سال سے زیادہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں