مبارک ہو۔۔۔ عید کا چاند نظر آگیا

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک )مہمند میں چاند نظر آگیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا ضلع مہمند کے علاقےتحصیل حلیمزئی آٹو خیل میں چاند نظر آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گل بشر فضل الرحمان، نوابزادہ اور رحمت شاہ نے چاند دیکھ لی ہے۔

دوسری جانب پشاور میں 7شہادتیں موصول ہوگئی ہیں جبکہ مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے زیر صدارت اجلاس جاری ہے صوبے کے مختلف علاقوں سے شہادتوں کے امکانات ہےابھی صوابی میں 2 بندوں کو شوال کا چاند نظر آگیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں