محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو زبردست خوشخبر ی سنادی 

آج جمعرات کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ اسلام آباد میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام /رات کے اوقات میں آندھی اور گرج چمک کا امکان ہے۔ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام/رات

کے اوقات میں بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی و وسطی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہا ۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی ، دالبندین ،پشاور48،اٹک،بنوں، نور پور تھل، جیکب آباد اوردادو میں 47ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں