118

محکمہ موسمیات کی جنوری 2022ء کے پہلے دو ہفتوں میں بارش کی پیش گوئی

The Meteorological Department forecasts rain in the first two weeks of January 2022

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ دسمبر کے آخری دو ہفتے بھی خشک گزرنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے جنوری 2022ء کے پہلے دو ہفتوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور کی تاریخ کے 6 سال بعد
گزشتہ 7 ہفتوں کا موسم خشک رہنے کا ریکارڈ قائم ہوا ہے جبکہ دوسری طرف لاہور کے شہریوں کو بارش کا شدت سے انتظار ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز صبح کے وقت شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 5.5 سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ

ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں