معدے جگر کی گرمی وزن ، پیٹ کم ، بالوں اور چہرے پر رونق لائیں وائرس اور 100 بیماریوں کا علاج صرف ایک گلاس

معدے کی گرمی دور کرنا ہو۔ کھاناہضم کرنے کے عمل کو بہتر بناناہو۔ جسم سے فاسد مادوں کا اخراج کرنا ہو۔ یا پھر رنگت نکھارنی ہو۔ بس یہ پانی پی لیں۔ اور تمام مشکلات پر قابو پائیں ۔ اس سے آپ کو نہ صرف پہلے بتائی گئی مشکلات سے چھٹکا را ملے گا۔ بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کا وزن بھی کم ہوگا اور قوت مدافعت بھی بڑھے گی۔ آپ کے جسم کو بیماریوں کے خلاف لڑنے کی طاقت ملے گی۔

اور جسم میں چستی بھی آئے گی۔ اس کے علاوہ کلونجی یعنی بلیک سیڈز کا استعمال ایسا آسان اور زبردست طریقہ بتائیں گے۔ اس پر عمل کرتے ہوئے آپ کسی بیماری کو خود سے دور رکھنے میں کامیاب ہوں گے۔ اگر آپ بھی ان آسان مگر اثر دار چیزوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ۔ تو اس کو مکمل پڑھیں۔ آپ جانتے ہیں۔ بہت سے لوگ رنگ اکثر خراب ہوجاتاہے۔

وقت کے ساتھ ساتھ چہرے کی رنگت مانند پڑجاتی ہے۔ کالج اور یونیورسٹیوں جانے والے لڑکیوں او رخواتین کو اس مشکل کا سب سے زیادہ سامنا ہوتا ہے۔ آپ کو ایک ایسی چیز بتانے والے ہیں جس سے آپ کی جلد کا رنگ صاف ہوجائےگا۔ معدے کی گرمی دور ہوگی۔ یعنی صحت کےساتھ ساتھ آپ کو خوبصورتی بھی ملے گی۔ یہ رمیڈی یعنی ڈرنک بنانے کے لیے آپ کو ایک انتہائی آسان چیزوں کی ضرورت ہوگی۔

جو آپ کے کچن میں بھی موجود ہوں گی۔ یہ ایفکٹو سا ڈرنک بنانے کےلیے سب سے پہلے ایک گلاس گرم پانی لے لیں۔ اس میں دو سے تین چھوٹی الائچی ڈال دیں۔ اس کو توڑ کر یا باریک پیس کر اس میں ڈال دیں۔چھوٹی الائچی ہلکے سبز کلر کی جبکہ بڑی الائچی براؤن کلر کی ہوتی ہے۔ اور یہی چھوٹی الائچی رنگت نکھارنے کےلیے بہترین مانی جاتی ہے۔

اس ڈرنک میں چھوٹی الائچی استعمال کرنے سے ہی آپ کی رنگت میں نکھار آئے گا۔ اب دوسری چیز اس میں ڈالیں گے ۔ ایک چھوٹا چائے کا چمچ سونف۔ یہ سونف معد ے کی گرمی ختم کرے گی۔ جس کی وجہ سے آپ کے چہرے پر ایکنی یعنی دانے بھی نہیں بنیں گے۔ اب آپ اس میں آدھا چھوٹا سفید زیرہ ڈالیں گے۔ سفید زیرہ نظام انہضام یعنی کہ کھانا ہضم کرنے کے عمل کو بہتر بنائے گا۔ اب آپ اس میں تقریباً اتنا چھوٹا سا ٹکڑا دار چینی کاڈال دیں۔ دار چینی جسم سے فاسد مادوں کے اخراج میں بہت ہی بہترین ہے ۔

یہ چاروں چیزیں یعنی چھوٹی الائچی ، سونف ، سفید زیرہ اور دارچینی کو گرم گلاس کےپانی میں ڈالنے کے بعدآپ اس پانی کو ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لیے ڈھک کررکھ دیں۔ ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے بعد ان تمام اجزاء کا عرق پانی میں نکل آئے گا۔ اور پانی اپنا رنگ تبدیل کرلے گا۔ اس کے بعد چھننی سے چھان کر پانی کو الگ کرلیں۔ پہلے تمام بتائی گئی تمام مشکلات پر قابو پانے کےلیے ہمارا امیزنگ سا ڈرنک تیار ہے۔ اس کو رات سونے سے پہلے پیئں گے ۔ پندرہ سے بیس دن لگاتا ر اس کا استعمال کریں۔ اور فرق آپ کےسامنے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں