میا خلیفہ پا کستان میں بین۔۔پرانی ویڈیو ز کیسے پو سٹ کرینگی ۔۔جانیں

طرابلس (ویب ڈیسک )سابق ف ح ش اداکارہ میا خلیفہ کا کہنا ہے کہ ان کے ٹک ٹاک اکاونٹ پر پاکستان میں پابندی لگا دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں میا خلیفہ نے کہا کہ وہ اس بات پر پاکستان کو شاباش دینا چاہتی ہیں کہ انہوں نے میرا ٹک ٹاک اکاونٹ اپنے ملک میں بند کردیا ہے۔میا خلیفہ نے اعلان کیا کہ اب وہ

اپنی تمام پرانی ٹک ٹاک ویڈیوز کو پاکستانی مداحوں کیلئے ٹوئٹر پر پوسٹ کریں گی۔ یہ ان مداحوں کیلئے ہوں گی جو فاشزم کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ میا خلیفہ ان دنوں امریکہ میں ہیں جہاں انہوں نے کچھ عرصہ فحش فلم انڈسٹری میں کام کیا تاہم جلد ہی وہ اس پروفیشن سے کنارہ کش ہوگئیں۔ ان دنوں وہ ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کیلئے بھی کام کرتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں