نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ چیز دو چمچ دودھ میں ڈال کر کھا ئیں۔ سو گھوڑوں جیسی طاقت پائیں۔

نبی کریم ﷺ کی پسند یدہ چیز دو چمچ دودھ میں ڈال کر کھا لیں جسمانی درد فوراً غائب ہو جا ئے گا۔ تندرستی ہزار نعمت ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ اللہ کی بے پناہ نعمتوں میں صحت و تندرستی ایک بیش بہا نعمت ہےا گر انسان صحت مند نہ ہو تو دنیا کی تمام رنگینیاں ہر پیدا کی گئی نعمت بے کار نظر آ تی ہے صحت و تندرستی کے عالم میں انسان کو اس کا احساس نہیں ہو تا۔ اس کی قدرو قیمت کا احساس اس وقت ہو تا ہے جب انسان بیماری دکھ تکالیف کا شکار ہو جا ئے کسی بھی بیمار شخص کی سب سے بڑی تمنا اور خواہش اور کچھ نہیں ہو سکتی اگر اس وقت اس کے سامنے سونے چاندی کے ڈھیر لگا دئیے جا ئیں ۔

تو اس کو کوئی خوشی نہیں ہو گی آج ہم آپ کو ایسی غذا کے بارے میں بتائیں گے کہ جسے نبی کریم ﷺ نے بیماروں کو کھلانے کی تلقین فر ما ئی ہے۔ یہ غذا نہ صرف جسمانی اور اعصابی کمزور ی کو دور کر تی ہے بلکہ اس غذا کو سو بیماریوں کا علاج بھی کہا گیا ہے اس غذا کا استعمال کمزور سے کمزور شخص میں گُڑ جیسی طاقت بھر دے گا اس غذا کے متعلق نبی کریم ﷺ نے کیا ارشاد فر ما یا رسول اللہ ﷺ کے اہلِ خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہو تا تھا تو حکم ہو تا تو اس کے لیے تلبینہ تیار کیا جا ئے پھر فر ما تے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے ۔

اور اس کی کمزوری کو یوں اُتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی پانی سے اپنے چہرے کو دھو کر اس سے غلاظت کو اُتار دیتا ہے آپ ﷺ کی پسندیدہ غذا تلبینہ ہے تلبینہ بنانے میں اہم کردار جو کا ہے اگر کچھ عرصہ پیچھے دیکھا جا ئے تو ہمارے گھروں میں جو کا استعمال عام تھا اور گھروں میں جو کی روٹی بھی پکتی تھی گندم کی وجہ سے جو کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہو چکا ہے نبی کریم ﷺ گندم کے مقابلے میں جو کو زیادہ پسند کر تے تھے خاص کر جو سے تیار کر دہ کھانے تلبینہ کو آج کی جدید سائنسی تحقیق نے ثابت کیا ہے۔

کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں دس گنا کیلشیم ہو تا ہے اور پالک سے زیادہ فولاد موجود ہو تا ہے اس سے تمام ضروری وٹامن بھی پائے جا تے ہیں یہ غذا غم مایوسی کمر درد خ و ن میں ہیموگلوبن کی شدید کمی بھوک کی کمی وزن کی کمی کولیسٹرول کی زیادتی۔ بلڈ شوگر لیول کا اضافہ امراضِ دل ۔ معدہ کی ورم السر ، کینسر ، قوتِ مدافعت کی کمی، جسمانی کمزوری، ذہنی امراض دماغی امراض اور نڈھالی کے علاوہ دیگر بے شمار امراض میں مفید ہے جو یہ تلبینہ کا سب سے اہم فائدہ میٹا بولیزم نظام کی بحالی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں