نسوں کی کمزور ی دبی ہوئی نس، نس درد، اور کمزور کا علاج

کمزور نسیں ، دبی ہوئی نس اور نسوں کی بلاکیج کھو لنے کے لیے اسے لیجئے۔ دوستو جسم کا نروس سسٹم ہمارے پورے جسم کو چلا تا ہے اور اگر اس میں کسی قسم کی بلا کیج آ جائے تو نہ صرف جسم میں نا قابلِ برداشت درد ، نسوں کی کمزور ی اور نسوں میں خون کا بہا رکنے سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ سر میں بھاری پن رہتا ہے۔ آنکھیں سو کھنے لگتی ہیں۔ دست کا مسئلہ رہتا ہے۔ جسم میں کمزوری۔ جسم کے مختلف حصوں میں اکڑن۔ اور جسم کے کچھ حصے سن ہو نے لگتے ہیں۔ تو اس لیے دوستو نسوں کا دباؤ، نسوں کی بلا کیج کو کبھی بھی ہمیں نظر انداز نہیں کر نا چاہیے۔ اور یہ جو نسخہ ہے ، یہ جسم کا اوپر سے لے کر نیچے تک آپ کی ہر نس کو کھولنے میں مدد کرے گا۔ نسوں کی کمزوری دور کر ے گا

جس سے نسوں میں درد اور جسم کی کمزوری بھی دور ہو گی ۔ تو آ ئیے جلدی سے جان لیتے ہیں ۔ ہم نے یہ نسخہ تیار کیسے کر نا ہے ۔ یہ نسخہ بہت ہی اثر دار اور مفید ہے۔ جسم کی بند نسوں کو کھو لنے کے لیے ۔ اسی لیے آپ اسے پو را دھیان سے دیکھیں کہ آپ کو اسے بنانے کے لیے کس کس چیز کا استعمال کتنا کر نا ہے۔ آپ یہاں سب سے پہلے لیجئے کا لی مرچ یعنی Black Paperاس نسخے کی تمام چیزیں لو کل کریانہ سٹور یا پنسار سٹور سے با آسانی مل جا ئیں گی ۔ ثابت کا لی مرچ آپ کو لینی ہے دس گرام ۔ اور دوسری چیز جو ہمیں چا ہیے و ہیں اخروٹ ۔

اخروٹ بھی ہم لیں گے دس گرام ۔اگلی چیز جو ہم یہاں پر لیں گے وہ ہیں السی کے بیج یعنی کہ Flax Seedsالسی کے بیج بھی ہم لیں گے دس گرام ۔ اب یہاں پر چاہیے مر چی اور یہ ہم لیں گے دس گرام۔ اگلی چیز ہم یہاں پر لیں گے دس گرام ۔ اگلی چیز ہم یہاں پر لیں گے تر بوز کے بیج ۔ جنہیں مغز بھی کہا جاتا ہے۔ مغز بھی ہمیں یہاں پر چاہیے دس گرام۔ مغز ہمیں Vitamins, Mineralsکی کمی کو پورا کرتے ہیں جس سے جسم کی نسوں کی کمزوری دور ہوتی ہے۔ اور نسوں کی بلا کیج کھلنے میں مدد ملتی ہے۔ اگلی چیز جو ہمیں یہاں پر لینی ہے۔

وہ ہے بیس پتہ یعنی کہ Bay Leaf۔ یہ بھی آپ کو چاہیے دس گرام۔ بلا ک نسوں کے اس نسخے میں آخری چیز جو ہمیں یہاں پر چاہیے وہ ہے دسینیمن۔ یعنی کہ دال چینی پاؤڈر ۔ آپ دال چینی کو پیس کر اس کا باریک پاؤڈر بنا لیجئے اور یہ آپ کو یہاں پر چاہیے ایک گرام ۔ یعنی کہ آپ ایک چٹکی کے برابر اس میں دال چینی ڈالیں گے ۔ ان سبھی چیزوں میں سے صرف دال چینی آپ لیں گے ایک گرام۔ یعنی کہ ایک چٹکی کے برا بر۔ باقی سب چیزیں یعنی کہ کالی مر چ اخروٹ ۔ السی کے بیج ۔ مصری ۔ مغز اور بیس پتہ ۔ دس دس گرام۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں