پاکستانیوں کےشناختی کارڈ پربے شمار جعلی پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور پاسپورٹ آفس میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے بھاری رقوم لے کرپاکستانیوں کےشناختی کارڈ پربے شمارجعلی پاسپورٹ جاری کیے جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے خاتون سمیت 5 اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ دوسری جانب عام افرادکے شناختی کارڈ کا ڈیٹا استعمال کرنے پر ایجنٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں