پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے گھر پر فلسطینی پرچم لگالیا

لندن عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے   اپنے گھر کے باہر فلسطینی پرچم لگادیا۔

عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس حوالے سے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں ان کے گھر کے باہر لگے فلسطینی جھنڈے کو دیکھا جاسکتا ہے۔اپنی ٹویٹ میں انہوں نے #FreePalestine ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے۔

واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے اب تک جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے جبکہ 300 سے زائد افراد زخمی ہیں۔

#Aamirkhan #boxer Cirket Drivinglicense Dubai Eid2021 Eidmubarak2021 Electricity Fazulrehman Forecast Health Imrankhan India Islam Janatmirza Katrinakaif Maa Mother Mufti Mushraf New movies Pakistan pmln PMpakistan Ppp Psl PTI Punjabgovt Shahbazshareef Sialkot Sulemankhan Tabdeeli USA Weather آرمی چیف جنرل باجوہ جنرل فیاض بن حمد حرمین شریفین سعودی عرب سعودی فوج سیاسی جماعت مسجد الحرام مکہ وزارت داخلہ ٹی ایل پی پاک سعودی دفاع کالعدم تحریک لبیک پاکستان

اپنا تبصرہ بھیجیں