25

پرائیویٹ سکولز ختم؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں آج سے کیا ہونےوالاہے؟

وفاقی وزیر برائے تعلیم و فنی تربیت شفقت محمود نے کہا ہے.- کہ پہلی سے پانچویں تک یکساں نصاب کل سے نافذ العمل ہوگا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا……کہ پاکستان کی تاریخ میںپہلی دفعہ یکساں نصاب لایا گیا ہے، پہلی سے پانچویں تک ملک بھر کے تعلیمی اداروں کیلئے یکساں نصاب ہے۔

ان کا کہنا تھا;کہ پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں کل سے یکساں تعلیمی نصاب کا آغاز کر دیا جائے گا ، یہ ایسا نصاب ہوگا……… جو تمام اسکولز اور مدارس میں یکساں طور پر نافذ ہوگا۔شفقت محمود کا کہنا تھا……..کہ یکساں نصاب تعلیم ہمارے منشور کا حصہ ہے

اور کل وزیراعظم یکساں تعلیمی نصاب کی باقاعدہ لانچنگ کریں گے۔واضح رہے…,…. کہ اگر ملک بھر میں یکسان تعلیمی نظام نافذ ہو گیا تو لوگوں کاپرائیویٹ سکولز سے انحصار کافی حد تک کم ہو جائےگا۔۔

Sharing is caring! –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں