87

پڑھنے والے بچوں دیگر قابل افراد کیلئے تحفہ تیار لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر 17فیصد مزید ٹیکس کی تیاری

Expensive to buy quickly. According to the report, 17 percent more tax is being levied on laptops and computers in next week’s mini budget.

سپلیمنٹری فنانس بل 2021 کی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز مزید مہنگے ہوجائیں گے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کمپیوٹرز ، لیپ ٹاپ، نوٹ بک اور موبائل فونز کو سیلز ٹیکس سے بھی مستثنا قراردیا گیا تھا تاہم اب ان تمام اشیا کو الیکٹرانکس کی فہرست میں ڈال کر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگانے

کی تیاری کی جارہی ہے۔جس کیبعد سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت کمپیوٹرز اور دیگر آئٹمز کو حاصل چھوٹ ختم کردی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں