ڈاکٹر دس لاکھ روپے لے کربھی نہیں بتاتے اللہ کی ایسی نعمت جسے سردیوں میں جتنا کھاؤ گے

موٹاپے کی بیماری ایک نسل سے دوسری نسل میں بھی منتقل ہوتی ہے ۔ ایک خرابی کی جڑ او ر بھی ہے لوگوں کاموٹاپے سے جان چھڑانے کیلئے خبط ذہن پر سوار ہوجانا یعنی یہ کوشش جنون کی حد تک بڑھ جاتی ہے لوگ اپنا وزن کم کرنے کیلئے نت نئے طریقے اپناتے رہتے ہیں اور نقصان اُٹھاتے ہیں سب سے پہلے تو کوشش کرنی چاہیے کہ موٹاپا ختم کرنے کیلئے کسی غیر فطری طریقے اور دوائیوں وغیرہ کا سہارا نہ لیا جائے ۔

ماہرین کے مطابق دنیا میں کئی آرگینک میتھڈ موجود ہیں جن کے ذریعے آپ نہ صر ف اپنی جسمانی ساخت کو نقصان پہنچائے بغیر اپنا وزن کم کرسکتے ہیں اپنی صحت بہتر بنا سکتے ہیں۔ پھلوں کی صورت میں روئے زمین میں اُتاری گئی نعمتوں میں سےایک نعمت آلو بخارا بھی ہے ۔ آلو بخارا خشک ہو یا تازہ ہو دونوں صورتوں میں مزیدار بھی لگتا ہے ۔ بنیادی طور پر سرد تاثیر کا یہ پھل حقیقی طور پر ترش ہے پختہ ہوکر اس کا رنگ سیاحی مائل ہوجاتا یا خشک ہوجاتا ہے تو شیریں ہوجاتا ہے ۔ ان میں غذائی اجزاء بکثرت پائے جاتے ہیں۔

اس کی نعمت کے بارے میں ایک میڈیکل ریسرچ بتائیں گے ۔ اسکا استعمال نہ صرف موٹاپے کو ختم کرنے کیلئے اور کینسر جیسی بیماریوں کو جڑ سے اکھارنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔ موٹاپا کم کرنے کیلئے سب سے پہلے یہ کرنا ہوگا ۔دو گلاس پانی میں انہیں ڈال کر پانی کو اُبالنا شروع کیجئے ۔ پانی میں جاتے ہی آلو بخارے نرم ہونا شروع ہوجائیں گے تو اثر پانی میں چھوڑنا شروع کردیں گے ۔ پانی اُبلتے ہوئے آدھا رہ جائےیعنی د و گلاس پانی ایک گلاس میں تبدیل ہوجائے تو دیکھیں گے کہ اس پانی کا رنگ سرخی مائل ہوجائیگا۔اس پانی کو آگ سے اُتار لیجئے اسے آپ نہار منہ استعمال کرنا شروع کردیجئے ۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کا وزن کم ہونا شروع ہوجائیگا ۔ ا س نسخے کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ۔ آپ کو بغیر کسی سرجری کے جسم فالتو چربی کم کرنا ممکن ہوجائیگا۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں