گلے اور چھاتی پر جمی بلغم باہر پھینکنے کا آزمودہ علاج

جیسا کہ سردی کا موسم ہے۔ سردی ہویا گرمی ۔ بلغم ہرموسم میں ہوجاتی ہے۔چھوٹا ہو بڑا ، بچہ ہویا بوڑھا ہر کسی کو یہ مسئلہ ہوجاتاہے۔ یہ مسئلہ زیادہ تر جبھی ہوتا ہے جب آپ آئلی یا چکنائی والی چیزیں بہت زیادہ کھاتے ہیں۔

چھان کر سائیڈ پر رکھی ہے۔ آپ چاہیں تو اس کلونجی کو کھا سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ ایک ایسی چیز ہے کہ م و ت کے سوا ہر بیماری کا علاج موجود ہے۔ آپ اس نسخہ ک


اور کھانے کےبعد آپ ٹھنڈا پانی پی لیتے ہیں۔ ٹھنڈا پانی پینے سے کیا ہوتا ہے؟ کہ آپ کو گلا خراب ہوجاتا ہے۔ اور جب ہی گلا خراب ہوتا ہے آپ کو چاہیے کہ فوراً اس کا علاج کریں۔ اگر فوراً علاج نہ کیا جائے تو بلغم بننا شروع ہوجاتی ہے۔ جس کے ساتھ یہ مسئلہ ہے اسے اس بات سے اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہ کتنا بڑا مسئلہ ہے ۔ اور اس وقت انسان کس کیفیت سے گزر رہا ہوتا ہے۔ آج کا نسخہ جو اجزاء استعمال کررہے ہی۔

وہ ہے کلونجی ۔ یہ تقریباً ہرگھر میں ہرکچن میں موجود ہوتی ہے۔ قرآن و حدیث میں بھی اس کا ذکر ہے اس میں م و ت کے سوا ہر بیماری کا علاج موجود ہے۔ آپ کو بتاتے ہیں کہ کلونجی کو کس طرح سے استعمال کرنا ہے کہ آپ کی بلغم ختم ہوجائے ۔ اس نسخہ کوبنانے کے لیے سب سے پہلے ایک پتیلی میں ڈیڑھ کپ پانی ڈال لیں۔ اور اس میں ایک چمچ کلونجی ڈال دیں ۔

اس کو اتنا پکانا ہے کہ ڈیڑھ کپ پانی ایک کپ رہ جائے ۔ اورکلونجی کا سارا اثر پانی میں نکل جائے۔ جب ڈیڑھ کپ پانی ایک کپ رہ جائے تو اس کو چولہے سے اتار لیں۔ پھر اس کو ایک کپ میں چھان لیں۔ اب یہ قہوہ تیار ہے۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ اس کا بہت ہی زیادہ فائدہ ہے ا گر آپ کو بچہ چھوٹا ہے۔ یعنی نوماہ کا بچہ ہے ۔آٹھ سے نو ماہ کے بعد آپ اپنے بچے کو اسے استعمال کروا سکتے ہیں۔

آپ نے ہلکا ساگرم رکھنا ہے۔ اسے نیم گرم رکھیں۔ ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام آپ بچے کو پلا دیں۔ اس کا بہت ہی فائد ہے ۔ یہ نیم گرم اگرآپ بچے کو پلائیں گے ۔ تو سینے کی جکڑن ختم ہوجائے گی ۔

بلغم ریشہ سارا ختم ہوجائےگا۔ بڑے اس کو کیسے استعمال کریں گے ؟ جیسے آپ نارملی چائے پیتے ہیں۔ ویسے ہی آپ اسے پی لیں۔ اس کا ذائقہ نہ میٹھا ہے اور نہ نمکین ہے۔ اس کاجیسا بھی ذائقہ ہے آپ نے اس کو پی لینا ہے۔ بلغم ختم کرنی ہے تو اسے پینا ضروری ہے۔ ایک اور بات بتادوں کی جیسا کہ سردی کا موسم ہے تو یہ کلونجی تھوڑی گرم ہوتی ہے۔

تو اس کا فائد ہ ہی ہے۔ سردی کے موسم میں تھوڑی آپ گرم چیزیں کھائیں گے تو فائد ہ ہی ہے۔ جو کلونجی چھاننی کی مدد سےوضرور استعمال کریں۔ آپ کو واضح رزلٹ ملے گا۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں