یہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر دکھی ہوجاتے ہیں ۔۔ جانیں جون میں پیدا ہونے والے لوگوں کے وہ 5 سچ جو آپ کو بھی حیران کر دیں گے

عموماً سائنس کی جانب سے علمِ نجوم کو اہمیت نہیں جاتی یعنی بروج کی پیشگوئیاں درحقیقت جھوٹ سے کم نہیں سمجھی جاتیں مگر سائنس دان یہ بھی مانتے ہیں کہ پیدائش کا موسم انسانی شخصیت پر کسی نہ کسی صورت میں اثر انداز ہوتا ہے۔

جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ جون کا آغاز ہوچکا ہے تو آج ہم جون میں پیدا ہونے والے لوگوں کی حصوصیات کے بارے میں جانیں گے۔

* جون میں پیدا ہونے والے لوگوں کی خصوصیات

1- جون میں پیدا ہونے والے افراد بہت حساس ہوتے ہیں۔ یہ افراد کا مزاج بہت نرم اور دھیما ہوتا ہے، جس کے باعث لوگوں کو ان کی باتیں سننا اچھا لگتا ہے۔

2- جون میں پیدا ہونے والے لوگوں کوسمجھ پانا بہت مشکل ہوتا ہے۔

3- جون میں پیدا ہونے والےلوگ اکثرچھوٹی چھوٹی باتوں پر دکھی ہوجاتے ہیں۔ انہیں غصہ بہت جلد آتا ہے لیکن بعد میں پچھتاتے ہیں۔

٤- جون میں پیدا ہونے والے لوگوں کے اندر ایک پوری دنیا رہتی ہے یعنی وہ نظریات اور تخلیقی خیالات سے بھر پور ہوتے ہیں۔

٥- اس کے علاوہ جون کے مہینے میں دنیا میں آنے والے افراد بہت باتونی ہوتے ہیں ساتھ ہی بہت شفیق ہوتے ہیں۔

* لکی نمبر اور ستارہ

جون میں پیدا ہونے والے لوگوں کا ستارہ جیمینی یعنی برجِ جوزا ہے اور ان کا لکی نمبر 5 بتایا جاتا ہے، ان لوگوں کے لئے پیلے زرد کو مفید سمجھا جاتا ہے، جبکہ پتھروں میں زمرد، زبر جد اور زرد عقیق شامل ہیں جو جوزا کیلئے فوائد مند ثابت ہوسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں