حکومت کا موسم کے لحاظ سے بجلی گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے کی تجویزپرغور شروع

حکومت نے موسم کے لحاظ سے بجلی گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے کی تجویزپرغور شروع کر دیا ۔ وفاقی و زیر توانائی حماد اظہر نے کہاکہ حکومت گھریلو ،کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوگا ، حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ اس پیکج سے سرپلس کیپسٹی کواستعمال میں لانے میں مددملی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں