لائسنز نہ دکھاؤ سفر کی دُعا سُناؤ ۔۔ دیکھیں سوشل میڈیا پر وائرل طالبان پر بننے والی چند مزاحیہ میمز

جب سے افغانستان میں طالبان حکومت آئی ہے آئے دن ہی طالبان پر بننے والی چند میمز سوشل میڈیا پر بھرپور وائرل ہو رہی ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔

آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں ایسی ہی چند مزید میمز کے بارے میں جو آج کل سوشل میڈیا پر گردش میں ہیں۔

آج کل سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر گاڑیوں کو روک کر چیک کرتی طالبان کی یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے جس پر کیپشن ہے کہ ”لائسنسز نہیں، سفر کی دُعا سناؤ” اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھرپور شئیر کیا جا رہا ہے۔

اس ہی طرح ایک اور تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں یونیورسٹی کی کلاس میں لڑکیاں اور لڑکے طالبعلم کلاس میں الگ الگ بیٹھے ہیں اور بیچ میں ایک پردہ ڈلا ہوا ہے۔

اس تصویر کو بھی سوشل میڈیا صارفین بھرپور شئیر کر رہے ہیں اور پردے سے جھانکتے ہوئے ایک طالبِ علم کی یہ تصویر بھی خوب وائرل ہو رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں