نادرا نے بینکنگ سسٹم کے لئے انقلابی سہولت متعارف کرا دی

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ،چیئرمین نادرا طارق ملک سے ملاقات کی جس میں چیئرمین نادرا نے گورنر اسٹیٹ بینک کوکنٹیکٹ لیس بائیومیٹرک تصدیق پر مبنی ڈجیٹل ٹیکنالوجی پر بریفنگ دی،نادرا نے بینکنگ سسٹم کے لئے انقلابی سہولت متعارف کرا دی،بائیومیٹرک تصدیق کے لئے اب بینک جانے کی ضرورت نہیں،صارفین اب گھر بیٹھے انگھوٹوں کے نشان کی تصدیق کر سکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں