آٹا 20روپے کلو، 4سوروپے کا 20کلو کا تھیلا، مہنگائی کے مارے عوام کیلیے بڑی خوشخبری،موجیں لگ گئیں

آٹا 20روپے کلو، 4سوروپے کا 20کلو کا تھیلا مہنگائی کےاس دور میں غریب عوام کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ،آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ مومنٹ نے ملک میں آٹا 20 روپے فی کلو فروخت کرنے کااعلان کردیا.آئی ایم پاکستان ورلڈ وائیڈ مومنٹ کے چیئرمین سید احمد علی نے اسلام اباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا

کہ آٹا کم قیمت میں آٹا 20روپے کلو، 4سوروپے کا 20کلو کا تھیلا مہنگائی کےاس دور میں غریب عوام کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ،آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ مومنٹ نے ملک میں آٹا 20 روپے فی کلو فروخت کرنے کااعلان کردیا.آئی ایم پاکستان ورلڈ وائیڈ مومنٹ کے چیئرمین سید احمد علی نے اسلام اباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ آٹا کم قیمت میں

Sharing is caring!

اپنا تبصرہ بھیجیں