تم اینکر نہیں بدمعاش ہو، اپنی آواز نیچی رکھو ۔۔۔ افغان طالبان نے لائیوو پروگرام میں بھارتی اینکر کی کلاس لے لی

افغانستان میں طالبان کی حکومت جب سے آئی ہے بھارت جو جیسا چوہے کے بل میں گھس گیا ہے کیونکہ اس کو ڈر ہے کہ کہیں اب طالبان اپنی مثبت اور خُفیہ پلاننگ کے ذریعے بھارت کو بھی امریکہ کی طرح اصلیت نہ دکھا دیں۔ چونکہ بھارت ہمیشہ سے ہی افغانستان میں انتشار پھیلانے اور دہشت گردی کرنے کی منصوبہ بندیوں میں نمبر 1 رہا ہے اس لئے افغان طالبان کے آتے ہی مودی سرکار ڈری سہمی بیٹھی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ بھارتی میڈیا کو باتوں کا پتنگڑ بنانے کا شوق ہے یہی وجہ ہے کہ ایک بھارتی خاتون اینکر جو بھارتی شو اب تک ڈاٹ ان کے پروگرامز ہوسٹ کرتی ہیں انہوں نے افغان طالبان کے سپوکس مین صحآفی کو اپنے شو میں بلایا اور اونچی آواز میں کہا کہ خواتین پر افغانستان میں ظلم کیا جا رہا ہے وہ کیسے ڈھکی چھپی گھوم رہی ہیں، شاہینہ بھی افغانستان میں ایک صحافی تھیں جو ڈر کے مارے بھاگ کر انڈیا آگئیں ہیں یہ کب تک چلے گا؟ یہ دہشت ہے طالبان کی جس کے جواب میں افغان صحافی نے خاتون اینکر کو لاجواب کردیا۔

” تم اینکر نہیں بدمعاش ہو، اپنی آواز نیچی رکھو ابھی ہم نے کشمیر میں قدم نہیں رکھا ہے، ہم نے کوئی بھارت کی طرح سری نگر میں بمباری نہیں کی، لیکن بہت جلد ہم افغانستان سے نمٹ کر کشمیر کا رخ کریں گے، تم اپنا لہجہ درست کرو، بات ٹھیک سے کرو، تمہاری طرح رپورٹنگ کوئی نہیں کرتا جس پر خاتون اینکر نے غصے میں مائیک کا رخ دوسری طرف موڑ دیا۔ ”

اپنا تبصرہ بھیجیں