تصویر میں موجود غلطی تلاش کرسکتے ہیں؟ تیز ترین آنکھوں والے افراد بھی غلطی ڈھونڈنے میں کامیاب نہیں ہوئے

انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی تصاویر منظر عام پر آتی رہتی ہیں جن میں پوشیدہ غلطی یا پھر چھپی ہوئی چیز تلاش کرنی ہوتی ہے۔

‘ہماری ویب’ کی جانب سے یہ تصویری پہیلیاں اور تصویروں میں موجود چیزوں کو تلاش کرنے کی پوسٹ کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس کی وجہ سے صارفین دلچسپی ابھر رہی ہے۔

صارفین کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کے لیے ایک اور تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ نے غلطی تلاش کرنی ہے۔

تو بتایے دی گئی تصویر میں غلطی کہاں موجود ہے۔ تصویر میں ایک خاتون کچھ میں کھڑی برتن دھو رہی ہیں اور وہیں کوئی ایسی چیز موجود ہے جس میں غلطی موجود ہے۔

کیا آپ غلطی تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے؟ گر نہیں تو ہم بتاتے ہیں۔

دراصل خاتون کے دائیں ہاتھ کی جانب ایک چائے کی کیتلی رکھی ہے جس کی ٹونٹی/ منہ بہت چھوٹا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں