کرکٹ میں ’بیٹس مین‘ کا لفظ ختم کر دیا گیا

میریلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کرکٹ اصطلاحات میں تبدیلی کا اعلان کردیا، کرکٹ کلب کی جانب سے جینڈر نیوٹرل ٹرمزمیں تبدیلی کی گئی ہے۔ایم سی سی کے مطابق بیٹسمین اور بیٹسمینوں کی جگہ اب بیٹر اور بیٹرز کی اصطلاحات استعمال کی جائے۔ میریلبون کرکٹ کلب نے بتایاکہ اصطلاحات کا مقصد کرکٹ کو صنفی طور پر غیر جانبدار بنانا

اپنا تبصرہ بھیجیں