خواتین وبچوں کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر غیر ملکی سائٹس کو فروخت کرنیوالے ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم فیصل آباد کی ٹیم نے خواتین وبچوں کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر غیر ملکی سائٹس کو فروخت کرنیوالے ملزم کو سیالکوٹ سے گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے کم عمر بچوں وخواتین کی سینکڑوں کی تعداد میں فحش ویڈیو برآمد، ڈائریکٹر ایف آئی اے کیمطابق ملزم علی کو سیالکوٹ سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا جوکہ عرصہ سے غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر فروخت کرنے میں ملوث پایا گیا جس سے مزید تفتیش جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں