اس تصویر میں آپ کتنے جانور دیکھ سکتے ہیں؟ آپ کے جوابات آپ کی ذہانت کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ ہم مختلف چیزوں کو جس طرح دیکھتے ہیں وہ منحصر ہوتا ہے کہ ہمارا دماغ کس طرح کی معلومات کی تشریح کرتا ہے جبکہ دیگر محققین نے ثابت کیا ہے کہ شخصیت کا براہ راست تعلق ہے کہ دماغ کی ساخت سے ہوتا ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔

دوسرے الفاظ میں جس طرح سے ہم چیزوں کو دیکھتے ہیں وہ ہماری فطری شخصیت کے بارے میں باریکیوں کو ظاہر کر سکتا ہے اور یہ پہیلیاں ان کو پرکھنے کا ایک تفریحی طریقہ ہے۔

آج ہم آپ کو ایک تصویری پہیلی دکھانے جا رہے ہیں جو آپ کو اپنے متعلق جاننے میں مدد فراہم کرے گی۔

اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر آپ نے یہ بتایا ہے کہ اس میں کتنے جانور آپ کو نظر آرہے ہیں؟

تصویر کو غور سے دیکھیں اور جواب دیں کہ مذکورہ تصویر میں کل کتنے جانور موجود ہیں۔

کیا آپ اس تصویر میں جانوروں کی کُل تعداد تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں؟ اگر نہیں تو جواب جاننے کے لیے نیچے دی گئی تصویر میں ملاحظہ کیجیے۔

تصویر میں کل 13 جانور موجود ہیں۔

اگر آپ کو ایک سے لے کر 3 تک جانور دکھائی دیے تو شاید آپ کو تھوڑا سا مزید وقت درکار ہو۔

اگر آپ کو تصویر میں 4 سے 6 جانور نظر آئے تو آپ کو صرف زیادہ واضح طور پر دکھائی دینے والے جانور نظر آئے۔

سات سے نو جانور اگر آپ اس تصویر میں دیکھ لیے تو آپ کی آنکھیں کافی تیز ہیں اور درست جواب کے کافی نزدیک ہیں۔

اور اگر آپ نے پورے 13 جانوروں کی شناخت کرلی تو آپ کو پولیس کے ادارے میں بطور ایجنٹ کام کرنے کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں