شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا جاتا تو اچھا ہوتا، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل کیا جاتا تو اچھا ہوتا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں تبدیلیوں سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس نے کہا کہ حیدر علی کو
شعیب ملک پر فوقیت دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑی خبر ہے کہ اعظم خان کی جگہ سرفراز احمد کو شامل کیا گیا ہے، اس سے لگتا ہے کہ مڈل ا?رڈر کو استحکام دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اب لگتا ہے کہ یہ اسکواڈ بہت

مضبوط ہے، میں چاپتا تھا کہ شعیب ملک بھی اسکواڈ میں ہوتا یہ ٹیم بھی اچھی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں