امریکی ریات ٹیکساس میں ڈاکٹر قدیر کی غائبانہ نماز جنازہ

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ٹیکساس میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی، سابق وفاقی وزیر بابر غوری بھی شریک ہوئے۔مریم اسلامک سینٹر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔قونصل جنرل ابرار ہاشمی اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری سمیت کمیونٹی کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر سابق وفاقی وزیر بابر غوری نے کہاکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملک کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کر

اپنا تبصرہ بھیجیں