×

آنکھوں کا امتحان ۔۔ اس تصویر میں کتنے گھوڑے ہیں؟ جواب صرف 7 سیکنڈز میں دیجئیے

آج آپ کی آنکھوں کا امتحان ہے تو کیا آپ خود کو تیز آنکھوں والا افراد سمجھتے ہیں؟ کیا آپ کسی بھی مشکل پہیلی کو آرام سے منٹوں میں سلجھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو پھر آج آپ کی آنکھوں کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔

اوپر موجود تصویر آپ دیکھ رہے ہیں جو کسی برفانی پہاڑوں کی ہے اور اس میں کچھ گھوڑے دکھائی دے رہے ہیں لیکن ان کی کل تعداد معلوم کرنا مشکل ہورہا ہے۔

تو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اوپر موجود تصویر میں کتنے گھوڑے موجود ہیں؟

پہلی بار دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ 5 گھوڑے کھڑے ہیں جن کی رنگت یکدم برف اور پہاڑی کی رنگت سے مل رہی ہے، مگر جب غور سے دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ 5 نہیں بلکہ زیادہ گھوڑے موجود ہیں۔

تو تصویر کو غور سے یکھیے اور بتایئے کہ مذکوری تصویر میں کل کتنے گھوڑے موجود ہیں۔ تصویر پر ہر طرف نظر دوڑایئے۔

اگر آپ جواب نہیں دے سکے تو آیئے ہم آپ کو اس تصویری پہیلی کا جواب بتا دیتے ہیں۔

اس تصویر میں ٹوٹل 7 گھوڑے موجود ہیں۔

اگر آپ کو پہلی نظر میں ہی 7 گھوڑے نظر آگئے ہیں تو یقیناً آپ تیز نگاہ رکھنے والے ذہین افراد میں سے ایک ہیں اور اگر کامیاب نہیں ہوسکے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں بلکہ اس تصویر کی پہیلی کو سلجھانے میں متعدد لوگ کامیاب نہیں ہو سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں