اقبال : میں نے تمہیں پڑھانے میں جو محنت کی ہے تم سے اس کا معاوضہ چاہتا  ہوں

 اقبال ؒ کی اردو شاعری ہے کہ فارسی کلام آپ کی دانش امتِ مسلمہ کو اس بات کا ادراک دیتی ہے کہ نبی کریم ﷺ کا عشق ہی مسلم دلوں کو طاقت اور حرارت بخشتا ہے ایمان کی طاقت سچے جذبوں کی حرارت جس میں رعنائیاں ہیں جس سے حیات خوشگوارموڑ لیتی ہے۔ اقبال ؒ مزید پڑھیں

گرمی کی شدت سے نڈھال چیتا آبادی میں گھس آیا

کوٹلی آزادکشمیر میں گرمی کی شدت سے نڈھال چیتا آبادی میں گھس آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھوک پیاس سے نڈھال چیتے نے آبادی کا رخ کرلیا،چیتے کے آبادی میں گھسنے کی اطلاع آگ کی طرح پھیل گئی اور لوگوں کا ہجوم جمع ہو گیا، شہریوں نے چیتے کو پکڑ کر پانی اور جوس پلایا، مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان نے ممبر قومی اسمبلی قادر مندوخیل کو تھپڑ ماردیا سینئر اینکرپرسن جاوید چوہدری کے پروگرام میں بات یہاں تک کیسے پہنچی؟ویڈیو وائرل ہوگئی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نجی ٹی وی پروگرام میں پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل کو تھپڑ جڑ دیا ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سینئر اینکرپرسن جاوید چوہدری کے پروگرام ”کل تک ” میں فردوس عاشق اعوان ، قادر مندوخیل اور عظمیٰ بخاری شریک مزید پڑھیں

راولپنڈی میٹرو منصوبے میں گھپلوںکا انکشاف این ایل سی نے بھی قوانین کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں

پارلیمانی پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی نے راولپنڈی میٹرو منصوبے میں وسیع پیمانے پر ہونے والی بے قاعدگیوں اور قواعد وضوابط کی خلاف ورزیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ جلد مکمل کرنے کے لئے دن کے اجالے میں ڈاکہ ڈالا گیا اور نہ صرف ٹینڈرز کے بغیر ٹھیکے دیئے گئے مزید پڑھیں

ابو شادی میں نہیں آئے تو میں شادی سے اٹھ کر شوہر کے ساتھ ہسپتال آگئی ۔۔ جانیئے ایسی بیٹی کی کہانی جس کو باپ کی محبت ہسپتال کھینچ لائی پھر کیا ہوا؟

والدین کے لئے بیٹی کی شادی ایک ایسا لمحہ ہوتا ہے جس کا انتظار شاید وہ ان کی پیدائش کے فوراً بعد سے ہی کرنے لگتے ہیں، کیونکہ بیٹی پرائی امانت ہے۔ یہ بات سب والدین کے دل میں ہر رات اور ہر دن چلتی رہتی ہے، جس کے لئے وہ خوش بھی ہوتے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان سے اڈے لینے کا معاملہ امریکہ کا ردعمل آگیا

امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہاہے کہ امریکی فوجی و ہوائی اڈوں کے حوالے سے گفتگو کی تفصیلات نہیں بتا سکتے۔مذکورہ گفتگو صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ بھی جاری ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں جیک سلیوان نے کہا کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نے اسلام آباد سے ایک اور اسکینڈل سامنے آنے کا دعویٰ کر دیا

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسلام آباد سے ایک اور اسکینڈل سامنے آئے گا۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے اور لوگ بےروزگار ہو رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے فرمایا تھا کہ مزید پڑھیں

آزادکشمیر الیکشن “پیر سے لیکر فقیر تک سب نے پیسے کھائے ہیں ” تحریک انصاف کے دیوان محی الدین کی آڈیو کال لیک ہو گئیٗ تہلکہ مچ گیا

آزاد کشمیر میں عام انتخابات سر پر ہیں ایسے میں تحریک انصاف کے دیوان محی الدین کی ایک آڈیو کال لیک ہو گئی ہےجس میں وہ پیسے لیکر ٹکٹیں بیچنے کا الزام لگا رہے ہیںٗ انہوں نے 6 سیٹوں پر ہارنے کی پیشنگوئی بھی کر دی ہےٗآڈیو کال میں انہیں سنا جا سکتا ہے کہ”پیر مزید پڑھیں

’’اللہ کے فضل وکرم سے یہ سال کا پہلا ٹرین حادثہ ہے‘‘فردوس عاشق اعوان‎

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جب سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے اس سال کا پہلا ٹرین حادثہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےوزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کھانے کو روٹی اور پہننے کو کپڑا نہیں عمران خان کہتے ہیں گھبرانا نہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کھانے کو روٹی اور پہننے کو کپڑا نہیں، عمران خان کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں، حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے گھر گھر معاشی تباہی کی داستانیں رقم ہو رہی ہیں،اگر پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو بچانا ہے تو عمران خان کی حکومت سے نجات مزید پڑھیں