محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو زبردست خوشخبر ی سنادی 

آج جمعرات کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ اسلام آباد میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام /رات کے اوقات میں آندھی اور گرج چمک کا امکان ہے۔ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے مزید پڑھیں

گلوبل وارمنگ پاکستان میں 80 فیصد پانی گلیشیروں سے دریاؤں کی طرف رواں دواں

اسلام آباد(این این آئی )پاکستان میں 80 فیصد پانی گلیشیروں سے دریاؤں کی طرف رواں دواں رہتا ہے اور یہ گلیشیئرگلوبل وارمنگ کے نتیجے میں تیزی سے پگل رہے ہیں جس کے نتیجے میں سیلاب میں کثرت اور پانی کی قلت میں تشویشناک حد تک اضافہ متوقع ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے عالمی مزید پڑھیں

رواں سال کاپہلا سورج گرہن آج کتنے بجے شروع ہو گا ؟ ہر کوئی بے صبری سے دیکھنے کا منتظر

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا تاہم یہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا ۔،میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 12 منٹ پر شروع ہو گا اور چار بج کر 34 منٹ تک جاری رہے گا ، سورج گرہن روس، گرین لینڈ ، مزید پڑھیں

شدید گرمی کے پاکستان میں ڈیرے محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس دوران میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی و وسطی بلوچستان اور جنوبی مزید پڑھیں