قرض کی واپسی کی وجہ سے زرمبادلہ ذخائر میں بڑی گراوٹ، مجموعی ذخائر 23ارب ڈالرز کی سطح سے گر کر22ارب ڈالرز جبکہ سرکاری ذخائر16ارب ڈالرز کی سطح سے گھٹ کر15ارب 50 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے

پاکستان نے 1 ارب ڈالرز کا بڑا کمرشل قرضہ واپس کر دیا، قرض کی واپسی کی وجہ سے زرمبادلہ ذخائر میں بڑی گراوٹ، مجموعی ذخائر 23ارب ڈالرز کی سطح سے گر کر22ارب ڈالرز جبکہ سرکاری ذخائر16ارب ڈالرز کی سطح سے گھٹ کر15ارب 50 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

بشریٰ انصاری کی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد کورونا کے باعث انتقال کر گئیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد کو کورونا کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔ کچھ روز قبل انسٹاگرام پر اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے بہن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

بھارت میں ریاستوں میں انتخابات میں مودی سرکار کو بدترین شکست

پانچ ریاستو ں کے نتائج میں4میں بی جے پی کو شکست ’تامل ناڈو میں علاقائی جماعت کی برتری بھارت کی5ریاستوں میں الیکشن کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)ایک اور اپوزیشن جماعتیں چار ریاستوں میں آگے ہیں. کیرالہ میں کمیونسٹ اور تامل ناڈو میں علاقائی جماعت کو مزید پڑھیں

کورونا وباء : بھارت میں غیرملکی سفارتکار ہلاک، کئی ممالک نے سفارتی عملہ نکالنا شروع کردیا

تنزایہ کے ڈیفنس ایڈوائزر کرنل ڈاکٹر موسیس 28 اپریل کو کورونا وائرس سے انتقال کرگئے ، نیوزی لینڈ اور فلپائن کے ہائی کمشنز نے بھی آکسیجن کے لیے مدد طلب کرلی ، غیر ملکی میڈیا عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث بھارت میں ایک اور غیرملکی سفارتکار ہلاک ہوگیا ، جب کہ کئی ممالک نے مزید پڑھیں

”سعودی عرب کا دستور قرآن کریم پراُستوار ہے اور ہمیشہ ایسا ہی رہے گا“

سعودی ولی عہد نے واضح کیا کہ دینی فتاویٰ زمانہ و مقام کے حساب سے بدل جاتے ہیں، قرآن کی کسی واضح نص کے مطابق ہی سزادی جائے گی سعودی عرب مسلمانوں کے لیے ایک قابل احترام مملکت کی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ یہاں پر اہل اسلام کے مقدس ترین مقامات ہیں جن کی حُرمت مزید پڑھیں

ہمیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد بحال کرنا ہے، جوبائیڈن

چین کے ساتھ تصادم اور روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے،کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے۔ چین کے ساتھ تصادم اور روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، امریکا پھر سے آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کی قیادت مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ و دیگر سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد الرٹ جاری

طوفانی بارش اور ژالہ باری کے باعث مکہ اور دیگر کئی شہروں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، سعودی محکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت مکہ مکرمہ و دیگر سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں مکہ مزید پڑھیں