پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے گھر پر فلسطینی پرچم لگالیا

لندن عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے   اپنے گھر کے باہر فلسطینی پرچم لگادیا۔ عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس حوالے سے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں ان کے گھر کے باہر لگے فلسطینی جھنڈے کو دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

مبارک ہو۔۔۔ عید کا چاند نظر آگیا

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک )مہمند میں چاند نظر آگیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا ضلع مہمند کے علاقےتحصیل حلیمزئی آٹو خیل میں چاند نظر آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گل بشر فضل الرحمان، نوابزادہ اور رحمت شاہ نے چاند دیکھ لی ہے۔ دوسری جانب پشاور میں 7شہادتیں موصول ہوگئی ہیں جبکہ مسجد قاسم علی خان مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران کا کل سے چاند رات تک کاروبار کھولنے کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران نے کل سے چاند رات تک کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، حکومت اگر کوئی ریلیف نہیں دے سکتی تو کاروبار کرنے دے، 9 دن کاروبار بند رکھنا تاجروں کو ذبح کرنے کے مترادف ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ کل آزاد کشمیر، مزید پڑھیں

نیسلے پاکستان نےCSV(کریئٹنگ شیئرڈ ویلیو) اور سسٹین ایبلیٹی رپورٹ شائع کردی

نیسلے پاکستان نے حال ہی میں ”نیسلے ان سوسائیٹی:کریئٹنگ شیئرڈ ویلیو (CSV)2020 رپورٹ“ شائع کی ہے۔ نیسلے پاکستان کی طرف سے ا مشترکہ اقدار کی تخلیق کے حوالے سے شائع رپورٹ میں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے مطابق افراد، خاندانوں، معاشروں اور دنیا کیلئے تین مرکزی شعبوں کو اجاگر کیا گیا جو اقوام مزید پڑھیں

مسابقتی کمیشن نے مرغی کی قیمت میں اضافے کا پتا لگا لیا

مسابقتی کمیشن نے مرغی کی قیمت میں اضافے کا پتا لگا لیا ہے، 19پولٹری فیڈ کمپنیوں کو مرغی کی قیمت میں اضافے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے، کمپنیوں نے پولٹری فیڈ کی قیمت 825 روپے فی 50 کلوگرام اضافہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسابقتی کمیشن نے زندہ مرغی اور مرغی کے گوشت کی قیمت مزید پڑھیں

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت، پیپلز پارٹی کا ردِعمل آ گیا

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔اسی پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہا کہ میں اس بحث میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن اس ملک میں جو کچھ بھی ہوتا ہے عدالتوں کے ذریعے مزید پڑھیں

’دشمنوں کی پاکستان اور سعودی عرب کو دُور کرنے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہو ں گی‘:علامہ طاہر اشرفی

وزیر اعظم پاکستان کے نمائندہ خصوصی نے کہا کہ عمران خان اور شہزادہ محمد بن سلمان بھائی بھائی ہیں، جن میں کبھی کوئی دُوریاں پیدا نہیں کر سکتا ہے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اور بین المذہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ دشمن کوشش میں ہیں مزید پڑھیں

کوشش کریں گے شہبازشریف کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے، فواد چودھری

شہبازشریف کو عدالت یا ایگزیکٹو حکم سے روکا جائے اس حوالے سے وزارت داخلہ اور شہزاد اکبر قانونی راستہ تلاش کریں گے، شہبازشریف نے آج رات باہر جانے کی بکنگ کروائی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کی گفتگو وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے شہبازشریف کو باہر جانے مزید پڑھیں

بھارتی خاتون کرکٹر کی والدہ کے بعد بہن بھی کورونا سے چل بسیں

بھارتی خاتون کرکٹر ویدا کرشنا مورتی کی والدہ کے بعد بہن بھی کورونا سے چل بسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی خاتون کرکٹر ویدا کرشنا مورتی کی والدہ دو ہفتے قبل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئی تھیں اب ان بہن کی کورونا کے باعث چل بسی ہیں۔ کورونا سے متاثر وتسلا چکمگلورو کے مزید پڑھیں

بڑے گناہوں میں سے 7 بڑے گناہ

اس تحریر میں 7 ایسے گناہوں کے متعلق بتایا جارہا ہے جن سے ہمارے آقاﷺ نے بچنے کی تلقین فرمائی ہے ۔حضور ﷺ نے فرمایا ان سات گناہوں سے ہمیشہ بچنے کی کوشش کیا کرو تو آپ زندگی میں ہمیشہ خوش رہو گے ۔حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مزید پڑھیں