حضور ﷺ نے فرمایا: جو نہانے کے بعد یہ کام کرلے اسے کبھی بھی نزلہ زکام نہیں ہوگا

یہ مرض اتنا غیر ضرر نہیں ہے۔ جتنا ہم تصورکرتے ہیں۔ نزلہ او ر زکام وہ بیماریاں جن میں ہردوسراانسان آئے روز مبتلا نظرآتاہے جبکہ یہ بیماریاں وائرس سے پھیلتی ہیں ۔ اور ایک انسان سے دوسرے انسان تک باآسانی منتقل ہوجاتی ہیں۔ نزلہ اور زکام عموماً سردیوں کی بیماری ہے ٹھنڈ ے مقامات پر مزید پڑھیں

شیعہ علماء کونسل کا پابندی کے باوجود یوم علی پر جلوس نکالنے کا اعلان

مذہبی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں ، کورونا کے نام پر یوم علی پر پابندی قبول نہیں کی جائے گی ، مجلس وحدت مسلمین نے بھی یوم علی کے موقع پر جلوس پر لگائی گئی پابندی کو مسترد کردیا شیعہ علماء کونسل نے پابندی کے باوجود یوم علی پر جلوس نکالنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

اگرری پولنگ ہوئی تون لیگ 500 سے نہیں 10 ہزارووٹوں سے ہارے گی ، سعیدغنی کا دعویٰ

محمد زبیر سے 10دن پہلے کہا تھا کہ ن لیگ سے جیت چکے ہیں ، اگرآپ سلیکٹرز کی بات کرتے ہیں تو ڈسکہ اور نوشہرہ میں آپ کیسےجیت گئے؟ جہاں سےن لیگ جیت جائےتوٹھیک ،پیپلزپارٹی جیت جائےتوکہتےہیں ڈیل ہوئی ، صوبائی وزیر کی پریس کانفرنس صوبائی وزیر سندھ سعیدغنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر مزید پڑھیں

خلا سے لی گئی خانہ کعبہ کی روشن تصویر دُنیا بھر میں وائرل ہو گئی

یہ تصویر جاپانی خلاباز نے انٹرنیشنل سپیس اسٹیشن سے لی ہے جس میں مسجد الحرام، منیٰ، جمرات اور دیگر مقامات دیکھے جا سکتے ہیں خانہ کعبہ دُنیا کا مقدس ترین مقام ہے۔ اس مقام کی حُرمت اور حفاظت کی قسم اللہ تعالیٰ نے خود اُٹھائی ہے۔مسجد الحرام میں داخل ہوتے ہی روح ایک عجیب سی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن ہار تب تسلیم کرے گی جب اس کو ہرایا تو جائے، مریم نواز

شیر کا شکار کرنا آسان نہیں رہا، تھوڑا انتظار کریں! شیر کا شکار کرنے کی داستان سامنے آنے والی ہے، عوام اپنا حق واپس لے کر رہے گی۔ نائب صدر(ن) لیگ کا بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہار مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے غازی آباد میں دو سالہ بچے کی قاتل چچی نکلی

سارے رشتے دار شایان کو پیار کرتے تھے میرے بچے کو کوئی پیار نہیں کرتا تھا، حسد میں آکر قتل کیا۔ ملزمہ کا دل دہلا دینے والا بیان لاہور کے علاقے غازی آباد میں دو سالہ بچے کی قاتل چچی نکلی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں دو سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا مزید پڑھیں

ہمیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد بحال کرنا ہے، جوبائیڈن

چین کے ساتھ تصادم اور روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے،کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے۔ چین کے ساتھ تصادم اور روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، امریکا پھر سے آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کی قیادت مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ ترک صدر کو تحفہ دینے کیلئے بیتاب

اسلامی دنیا سے میرے پسندیدہ رہنماؤں کی تصویر میں میرے فن کا بہترین مظاہرہ دیکھا جاسکتا ہے، سابق اداکارہ سابق اداکارہ رابی پیرزادہ جلد ترکی جا کر تٴْرک صدر کو اپنی بنائی گئی پینٹنگ بطور تحفہ دینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ترک صدر طیب اردوان کی پینٹنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم جلد سعودی عرب اور عراق کا دورہ کریں گے، مولانا طاہر اشرفی

حکومت نے اعتکاف میں بیٹھنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے، کورونا وائرس سے نجات کے لیے جمعہ کو یوم دعا منایا جائے، مساجد میں دعا کے ساتھ ایس او پیز پرعمل درآمدکے پیغامات بھی دینے چاہئیں،فلسطینیوں کو ان کا حق دیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، میڈیا سے گفتگو وزیر اعظم کے مزید پڑھیں

این اے 249، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

راچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پولنگ اسٹیشنز کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات مزید پڑھیں