ایک ملک میں عید تین الگ الگ دنوں میں منائی جائے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  عید کےچاند کا معاملہ پاکستان میں گزشتہ کئی سالوںسے متنازعہ چلا آرہا ہے۔ اور اب تو یہ روایت بن چکی ہے کہ ایک ہی دن میں عید دو الگ دنوں میں منائی جاتی ہے۔ بالخصوص خیبر پختونخوا میں توایسا ہونا لازمی امر ہےاور اس بار تو کئی علاقوں میں آج ہی مزید پڑھیں

مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چاند کی رویت کی شہادتیں موصول، لیکن وہ اعلان کیوں نہیں کر رہے ؟

پشاور خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کی جامعہ مسجد قاسم علی خان میں بھی چاند دیکھنے کیلئے غیر سرکاری اجلاس جاری ہے جس کی سربراہی مفتی شہاب الدین پوپلزئی کر رہے ہیں۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ مسجد قاسم علی خان میں چاند کی رویت کی غیر مصدقہ مزید پڑھیں

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

 کراچی (نیوز ڈیسک) عید الفطر جمعہ کو متوقع ہے اور ہفتہ 15 اور اتوار 16 مئی کے درمیان  بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں ہوا کا ایک کم دباؤ بن سکتا ہے، لوپریشر ایریا ممکنہ طور پر طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق 15 اور 16 مئی کے مزید پڑھیں

لاہور میں زونل کمیٹی کا اجلاس ختم ، چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلا م آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے تاہم وفاقی دارالحکومت مطلع ابر آلود ہے جبکہ ملک کے باقی علاقوں سے بھی تاحال چاند دکھائی دینے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔چئیرمین کمیٹی مولانا عبد الخبیر کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں ہماری کمیٹیوں کے اجلاس مزید پڑھیں

پشاور کی زونل ہلال کمیٹی نے چاند کی سات شہادتیں موصول ہونے کا اعلان کردیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں ہیں۔پشاور میں اوقاف ہال میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  مولانا احسان الحق  کی زیر صدارت جاری ہے ہیں۔ زونل کمیٹی کو اب تک 7 شہادتیں موصول ہوچکی ہیں جن کی شرعی حیثیت جانچنے کے بعد زونل کمیٹی، مرکزی مزید پڑھیں

لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش اور مطلع ابرآلود، چند نظر آنے کے امکانات ختم

لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش اور مطلع ابرآلود، چند نظر آنے کے امکانات ختم، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہے،غروب آفتاب 7بجکر 22 منٹ پر ہوگا، غروب آفتاب کے بعد 37 منٹ تک چاند نظر آ سکتا ہے۔ دوسری جانب مرکزی رویت مزید پڑھیں

ریسٹورنٹس کو کرسی لگانے کی اجازت نہیں ہوگی، ٹیک اوے کے لیے کوئی اپنی گاڑی سے بھی نہیں اترے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس اجلاس میں فیصلہ

عیدالفطر پر ریسٹورنٹس کو ٹیک اوے کی اجازت دے دی گئی

صوبہ سندھ میں عیدالفطر کے موقع پر ریسٹورنٹس کو ٹیک اوے کی اجازت دے دی گئی، ریسٹورنٹس کو کرسی لگانے کی اجازت نہیں ہوگی، ٹیک اوے کے لیے کوئی اپنی گاڑی سے نہیں اترے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

شیخ روحیل اصغر نے دھوتی کرتہ پہن کر مختلف گانوں پر ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو شوٹ کی

مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما ٹک ٹاک اسٹار بن گئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی روحیل اصغر ٹک ٹاک سٹار بن گئے۔ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے اپنے منفرد اور دبنگ انداز میں ٹک ٹاک پر انٹری دی، یہی نہیں مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما شیخ روحیل اصغر نے دھوتی کرتہ پہن کر مختلف گانوں پر مزید پڑھیں

38 مسافروں کے پاس کورونا ٹیسٹ رپورٹ ہونے کے باوجود انہیں بورڈنگ پاس جاری نہیں کیا گیا،مسافروں کا مدینہ ائیرپورٹ پر احتجاج

پی آئی اے کی پرواز مسافروں کو سعودی عرب میں چھوڑ کر پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی

پی آئی اے کی پرواز مسافروں کو سعودی عرب میں چھوڑ کر پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی۔مدینہ سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز 38 مسافروں کو سعودیہ میں چھوڑ کر پاکستان کے لیے روانہ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مدینہ سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز 38 مسافروں کو مزید پڑھیں

فون پر ہیلو ہیلو کے ڈرامے سے مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی، بلاول

فون پر ہیلو ہیلو کے ڈرامے سے مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی، بلاول

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خلاف عمران خان کی مہم دراصل قوم کے ساتھ ہونے والا ایک ایسا فراڈ ہے، جس نے ملک کے روشن مستقبل پر بھی سوالیہ نشان لگادئیے، مافیا کے سرپرست عمران خان کے احتساب کے جھوٹے نعرے کا پول کھل چکا، عوام اب اس جھانسے میں نہیں مزید پڑھیں