×

خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد، پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کو تیار مگر کیوں؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں میں بڑی تعداد میں اضافہ ہونے جا رہا ہے کیونکہ بڑی تعداد میں خواجہ سراؤں نے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ خواجہ سراؤں کے 25 سر گرم رہنماؤں نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی قیادت پر اعتماد کا […]