وزیرستان میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج

وزیرستان میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میر علی میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اے ایس آئی تھانہ میر علی کی مدعیت میں عید کا اعلان کرنے والے 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف مزید پڑھیں

عید ٹھنڈی ٹھارگزرے گی، بادل جم کر برسیں گے

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ میٹھی عید ٹھنڈی ٹھار گزرے گی۔ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چار سے پانچ روز تک بادل جم کر برسیں گے۔راولپنڈی، اسلام آباد، مری اور اٹک میں اتوار تک بارش جاری رہے گی۔لاہور، جھنگ، سیالکوٹ، چکوال ،جہلم، گجرات اور فیصل آباد میں بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ مزید پڑھیں

خاتون کا سابق شوہر پر مذہب چھپانے کا الزام، ایف آئی اے کی تفتیش میں انکشافات

لاہور میں ایک خاتون نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کو اپنے سابق شوہر کیخلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے جس میں الزام لگایا کہ دس سالہ شادی میں شوہر نے اپنا مذہب چھپایا، خاتون نے مزید الزام لگایا کہ اس نے اپنی پہلی شادی بھی چھپائی ،اسلام قبول کرنے کا جھوٹ کہا اور اس مزید پڑھیں

میں پاکستان کا وزیراعظم ہوں اور ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں

میں پاکستان کا وزیراعظم ہوں اور ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں

وزیراعظم عمران خان کا 2014ء میں غزہ کی حمایت میں کیا گیا ٹویٹ ابھی بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔وزیراعظم عمران خان نے 25 جولائی 2014 کو کیے گئے ٹویٹ میں غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اپنی حمایت کا کھلا اظہار کیا تھا۔انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں

آج وزیراعظم عمران خان نے کشمیر پر جو موقف اپنایا اس کی حمایت کرتے ہیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

ن لیگ نے پہلی بار وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کردی

ن لیگ نے پہلی بار وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تائید کردی ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی سفارتخانے کا دورہ کیا۔فلسطینی سفارتکاروں نے فخر کا اظہار کیا کہ پاکستانی قوم ہمارے ساتھ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی قوم مزید پڑھیں

جاوید ہاشمی کا قومی ادارے کے بارے میں بیان ان کی ذاتی رائے ہے – وہ پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے،ترجمان ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ ن نے جاوید ہاشمی کے بیان سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ن نے جاوید ہاشمی کے فوج سےمتعلق بیان کو ذاتی قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ میں واپسی کرنے والے رہنما جاوید ہاشمی کے بیانات سے پارٹی نے لاتعلقی کا اظہار کر دیا،ترجمان پارٹی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا گیا کہ جاوید ہاشمی مزید پڑھیں

سعودیہ کی قومی ایئر لائن 43غیر ملکی اور 28 مقامی روٹس پر پروازیں چلانے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں

سعودیہ کی جانب سے فضائی پابندیاں اگلے سوموار سے ختم ہو جائیں گی

سعودی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں پر کئی ماہ کی پابندی کے بعد بالآخر اگلے چند روز میں یہ پابندی ہٹنے جا رہی ہے۔ تاہم فی الحال پاکستان کے لیے پروازیں بحال نہیں کی گئی ہیں، جس کی وجہ پاکستان میں کورونا کیسز کی صورت حال بتائی جا رہی ہے۔ اُمید کی جا مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس میں پندرہ لوگوں کو وین پر بٹھا کر وزیراعظم کو لائیو کال کرائی جاتی ہے،لیگی رہنما نے لائیو کالز کو حکومتی ڈرامہ قرار دیا

میری لائیو کال اٹینڈ کریں، مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کو چیلنج

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو لائیو کال کا چیلنج کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں وزیراعظم کو چیلنج کرتی ہوں کہ میں لائیو کال کرتی ہوں وہ میری کال کا جواب دیں۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ لائیو کال حکومتی ڈرامہ ہیں،وزیراعظم ہاؤس میں مزید پڑھیں

مسجد یا کسی بھی کھلی جگہ پر رش کم کرنے کے لیے نماز دو سے تین بار پڑھائی جائے ، مساجد اور عید گاہوں میں داخلے کے لیے متعدد راستے رکھے جائیں، گلے ملنے اور ہاتھ ملانے سے گریز کریں اور نماز کے بعد ہجوم نہ بنائیں۔ عیدالفطر کیلئے این سی او سی کی گائیڈ لائنز

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عیدالفطر کے لیے گائیڈ لائنز کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا ، جس میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور دیگر نے بھی شرکت کی ، اجلاس میں این مزید پڑھیں

کم عمرپاکستانی نوجوان نے ماؤنٹ ایورسٹ پرسبزہلالی پرچم لہرا دیا

پاکستانی نوجوان شہروز کاشف نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پرسبزہلالی پرچم بلند کردیا۔ پاکستانی نوجوان شہروزکاشف نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پرسبزہلالی پرچم بلند کردیا۔ 19 سالہ نوجوان شہروزکاشف نے 8849 میٹربلند چوٹی سرکرلی۔ شہروزبلند ترین چوٹی سرکرنے والے کم عمرترین پاکستانی بن گئے۔ شہروزکاشف کی 8 ہزارمیٹرسے بلند مزید پڑھیں