امارات میں 50 سال پہلے بغیردستاویزات آنے والے پاکستانی نے کامیابی کی داستان سُنا دی

امارات میں50 سال پہلے بغیر دستاویزات آنے والے پاکستانی

انسان محنت کرے تو کونسا مقام ہے جو حاصل نہیں کر سکتا۔ کچھ ایسی ہی داستان پاکستانی شہری بشیر احمد خان کی ہے جو متحدہ عرب امارات کے قیام کے صرف ایک سال بعد دُبئی پہنچے تھے اور اب جب امارات کو پچاس سال ہونے والے ہیں تو وہ واپس پاکستان جا رہے ہیں۔ 74 مزید پڑھیں

آپ نے یونائیڈ نیشن میں بہادرانہ طریقے سے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کیا، بالاکوٹ حملے کا بھرپور جواب دیا،کشمیری قوم کو سہولیات فراہم کیں اس وجہ سے کشمریوں کے دلوں میں آپ کے لیے بہت پیارہے۔ نوجوان کی عمران خان کے ساتھ بات چیت

کشمیر سے ایک نوجوان نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ لائیو سیشن کے دوران فون پر کہا کہ خان صاحب آپ کو اندازہ نہیں کہ کشمیری قوم آپ سے کس قدر محبت کرتی ہے۔کشمیری قوم کی آپ سے اس قدر محبت کی وجہ یونائیٹڈ نیشن میں کی گئی آپ کی وہ بہادرانہ تقریر ہے جس مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا، وزیر خارجہ

اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے، مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر گولیاں برسانا افسوس ناک ہے، نہتے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ فوری بند کیا جائے، گزشتہ رات ترک وزیر خارجہ نے انہیں فون کیا، فلسطین مزید پڑھیں

ن لیگ کا توہین عدالت پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ن لیگ کا وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

شہباز شریف کی رہائی پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس ملک میں امیر کیلئے الگ اور غریب کیلئے انصاف کا الگ نظام ہے، کیا یہ توہین عدالت نہیں، ن لیگ کا وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن مزید پڑھیں

کراچی میں مری ہوئی مرغیاں اور جانور کھلائے جارہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں مری ہوئی مرغیاں اور جانور کھلائے جارہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے متعلق سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل کمشنر کراچی عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ ملک ایسوسی ایشن والے ہٹ دھرمی پر اتر آئے مزید پڑھیں

گرینڈ ایونیو سوسائٹی کی جانب سے پیش کردہ 2 ارب 25 کروڑ مالیتی پلی بارگین درخواست منظور، 2150 متاثرین کو ریلیف فراہم کیا جائے گا

نیب لاہور کی 21 سالہ تاریخ کی بڑی پلی بارگین منظور ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے گرینڈ ایونیو ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں 21 سالہ تاریخ کی بڑی پلی بارگین منظور کر لی گئی ہے۔ڈی جی نیب لاہور کی سربراہی میں پانچ مئی کو ریجنل بورڈ مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں وپنشن سسٹم میں اصلاحات کا فیصلہ

وزارت خزانہ کے مطابق جمعہ کوملاقات کیلئے آئی ہوئیں پے اینڈ پنشن کمیشن کی سربراہ نرگس سیٹھی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن سسٹم کی اصلاحات کیلئے قلیل المعیاد، میڈیم ترم اور طویل المعیاد پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ نے ایس او پیز کے تحت 9 سے 16 مئی تک نئی پابندیاں عائد کر دیں

محکمہ داخلہ سندھ نے ایس او پیز کے تحت 9 سے 16 مئی تک نئی پابندیاں عائد کر دیں

9 تا 16 مئی شہریوں کی نقل و حرکت محدود، اندرون شہر انٹرسٹی سمیت بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند،چاند رات پر لگائے جانے والے تمام بازار بند ہونگے،بیکری ،کریانہ ،دودھ، گوشت، سبزی کی دکان شام 7 بجے تک کھولے جا سکتے ہیں حکمہ داخلہ سندھ نے ایس او پیز کے تحت 9 سے 16 مئی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے صدر بلیک لسٹ سے نام نکلنے پر کل ہی لندن روانہ ہو جائیں گے ، ذرائع

شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کی تیاری پکڑ لی

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے لندن جانے کی تیاری کرلی ، بلیک لسٹ سے نام نکلنے پر کل ہی لندن روانہ ہو جائیں گے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے اپنے کینسر اور کمر کے ڈاکٹرز سے وقت لے رکھا ہے ، اس حوالے سے شہباز شریف مزید پڑھیں

قائد ن لیگ وزیراعظم کے عہدے کیلئے اہل بھی ہو جائیں گے، ن لیگ سے تمام معاملات طے پا گئے، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی

نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنانے کیلئے اہم ترین شخصیت کو ذمہ داری سونپ دی گئی، قائد ن لیگ وزیراعظم کے عہدے کیلئے اہل بھی ہو جائیں گے، ن لیگ سے تمام معاملات طے پا گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار مزید پڑھیں